میرے فن پارے ۔ ۔۔۔۔ مگر یاد رہے کہ میں فنکار نہیں ۔

سید عاطف علی

لائبریرین
ایک شجر کی تنہائی ۔۔۔۔ ڈیجیٹل آرٹ

JTVW1TZ.jpg
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
شکریہ بٹیا ۔ بہت دن بعد نظر آئی ہو ۔ چکر لگاتی رہا کرو ۔ ڈیجیٹل گھوڑا تمہیں محفل کی سیر کرائے گا ۔ کاٹھی اور لگام نہیں لیکن گردن کے بالوں کو پکڑ لینا ۔مزاج کا بہت شریف اور سبک رفتار گھوڑا ہے ۔
ہاں نا۔۔۔ دیکھنے میں ہی بہت شریف سا لگ رہا ہے۔۔۔ مگر ایسا نہ ہو کہ محفل کی سیر کرواتے کرواتے ہمیں سیاست کے زمرے میں لے جائے اور پھر۔۔۔۔
بے لگام گھوڑا جو تیز رفتاری سے دوڑا تو ہم گر کر دوسرا بازو بھی نہ باندھ بیٹھیں کہیں۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اسپ تازی۔ یعنی عریبئن نسل کے گھوڑوں کی گردن اور سناؤ ٹ ذرا عام نسلوں سے مختلف ہوتی ہیں ۔
سر تو واقعی میں کافی کوشش کے باوجود اچھا نہیں بنا سکا۔
ارطغرل سردار کے گھوڑے جیسا لگ رہا ہے۔۔۔ بہت خوبصورت،
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کٹوا ہی دیں اگر ابھی تک ٹھیک نہیں ہوا
ہائے اللہ۔۔۔۔ زیک بھائی کچھ تو رحمدلی کا مظاہرہ کیا ہوتا۔
ہمارے بازو کے بارے بات ہو رہی ہے نہ کہ درخت کی بڑھی ہوئی فالتو شاخوں کی کہ کٹوا ہی ڈالیں۔
ویسے بھی بتایا تو ہے کہ اب بہتر ہو رہا ہے۔ اببی تو بہت سارے کام کرنے ہیں ہم نے اپنے زورِ بازو سے۔
سید عاطف علی بھائی۔۔۔۔ دیکھئیے تو آپ کی راجدھانی میں ہمیں کیسے کیسے مشوروں سے نوازا جا رہا ہے :oops:
 
Top