ہم کسی سے کم نہیں ۔۔۔ 13 ( 15 نومبر)

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
السلام علیکم اردو محفل کے محفلینو۔۔
بہت دن کے بعد دل چاہا کہ کچھ شئیر کیا جائے۔
یہ رہا ہمارا پہلا گلاب۔۔۔
gul1.jpg

gul2.jpg

gul3.jpg

gul4.jpg
 

صابرہ امین

لائبریرین
السلام علیکم اردو محفل کے محفلینو۔۔
بہت دن کے بعد دل چاہا کہ کچھ شئیر کیا جائے۔
یہ رہا ہمارا پہلا گلاب۔۔۔
gul1.jpg

gul2.jpg

gul3.jpg

gul4.jpg
بھئی واہ! بہت اچھے!! کریپ کے پھولوں کا گلدستہ ہم نے پانچویں جماعت میں اپنی ٹیچر کی رہنمائی میں بنانا سیکھا تھا۔ مزے کا کام ہے۔ اللہ ہاتھوں میں اور ہنر دے، آمین
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم اردو محفل کے محفلینو۔۔
بہت دن کے بعد دل چاہا کہ کچھ شئیر کیا جائے۔
یہ رہا ہمارا پہلا گلاب۔۔۔
gul1.jpg

gul2.jpg

gul3.jpg

gul4.jpg
ماشاء اللہ ماشاء اللہ
بہت خوبصورت 🌟🌟🌟🌟🌟
اتنے حسین کے اصلی ہونے کا گمان ہوتا ہے
اللہ آپکے ہنر میں برکت عطا فرمائے ۔۔۔آمین
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بھئی واہ! بہت اچھے!! کریپ کے پھولوں کا گلدستہ ہم نے پانچویں جماعت میں اپنی ٹیچر کی رہنمائی میں بنانا سیکھا تھا۔ مزے کا کام ہے۔ اللہ ہاتھوں میں اور ہنر دے، آمین
آمین ثم آمین۔
جی صابرہ آپا بہت ہی مزے کا کام ہے۔۔۔ اتنا کہ کھانا پینا چاہے گول ہو جائے مگر پھول بنتے رہیں-
 
Top