لاريب اخلاص نومبر 25، 2022 لمحے جو یاد رہ جائیں خوشی کے ہوں یا غم کے۔ وقت جب وہ دن (تاریخ) دہراتا ہے ایک پل کو بے جان ہو جاتیں رونقیں، سکوں روح کے! (ماں تیرے پیار جیسا پیار نہیں ملا دل یتیم ہی رہا تیری شفقتوں سے!) 25٫11٫2015.
لمحے جو یاد رہ جائیں خوشی کے ہوں یا غم کے۔ وقت جب وہ دن (تاریخ) دہراتا ہے ایک پل کو بے جان ہو جاتیں رونقیں، سکوں روح کے! (ماں تیرے پیار جیسا پیار نہیں ملا دل یتیم ہی رہا تیری شفقتوں سے!) 25٫11٫2015.
لاريب اخلاص جولائی 11، 2022 عید کے رنگ اردو محفل کی سالگرہ کے سنگ! آپ سب کو اردو محفل کی سالگرہ پہ ڈھیروں مبارکباد!
لاريب اخلاص دسمبر 15، 2021 رکھنے والوں کو ہم تاج کی طرح رکھتے ہیں یہ الگ بات ہے کوئی دل سے نکل جائے کسی آہ کی طرح۔
لاريب اخلاص نومبر 25، 2021 پیپر میں کہا گیا اپنی والدہ کے حوالے سے کچھ لکھیں۔ بچے نے لکھا: "ماں فوت ہو گئی اور اس کے ساتھ سب کچھ فوت ہو گیا۔۔۔ اماں ابا کی برسی جب بھی آئی سناٹے کی گونج میں ہچکی سنائی دی۔
پیپر میں کہا گیا اپنی والدہ کے حوالے سے کچھ لکھیں۔ بچے نے لکھا: "ماں فوت ہو گئی اور اس کے ساتھ سب کچھ فوت ہو گیا۔۔۔ اماں ابا کی برسی جب بھی آئی سناٹے کی گونج میں ہچکی سنائی دی۔