اردو محفل فورم

صابرہ امین
صابرہ امین
اب ہم تاج ہیں کہ آہ ۔ ۔ دل دھک دھک کر رہا ہے ۔ ۔:thinking::thinking::thinking:
رومی
رومی
واہ واہ واہ
رومی
رومی
میں بھی نا😍❤️😄
سید عمران
سید عمران
صابرہ امین صاحبہ
آپ کو فکر کس بات کی۔۔۔
آپ کے تو خود سر تاج چمک رہا ہے۔۔۔
یہ خود سر نہیں ہے، خود الگ،سر الگ اور تاج الگ ہے۔۔۔
اور سر الگ کے بھی الگ سے کوئی معنی نکالنے کی کوئی کوشش نہ کرے!!!
صابرہ امین
صابرہ امین
بس ایسے ہی ۔ ۔ چھیڑ خوباں سے چلی جائے اسد !!
:D
لاريب اخلاص
لاريب اخلاص
صابرہ امین میم آپ سے دل (عقیدت) کا رشتہ ہے تاج تو بعد میں آتا ہے۔
لاريب اخلاص
لاريب اخلاص
رومی تمہیں جو سمجھ آئے وہی سمجھ لینا ۔
Top