اردو محفل فورم

سید عاطف علی
سید عاطف علی
گڈ لک بٹیا ۔
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
کیفیت نامہ ایگزامی
لاريب اخلاص
لاريب اخلاص
بالکل سر!
اصل میں کیفیت ایگزامی تھی :)
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
تو پھر ایگزامی نتیجہ کیا رہا؟!
سید عاطف علی
سید عاطف علی
Look examy ۔۔کو میں سمجھا تھا ۔۔۔luck examy
بہر حال لاریب اخلاص بٹیا کے ہر امتحان کے لیے کامیابی کی دعائیں
لاريب اخلاص
لاريب اخلاص
الحمدللہ بہت اچھا رہا۔
لاريب اخلاص
لاريب اخلاص
جب کے ہم نے لک پہ پیش بھی ڈال رکھی تھی:) ۔
جزاک اللہ سر اللہ جی آپ کو سلامت رکھے آمین۔
Top