اردو محفل فورم

محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
اللہ کریم آپ کے والدین کی دائمی مغفرت فرمائیں۔آمین
لاریب بہنا آپ اپنے والدین کے لیے صدقہ جاریہ ہیں ۔اللہ کریم آپ پر خصوصی مہرنی فرمائیں۔آمین
سیما علی
سیما علی
اللہ تعالیٰ آپ کے والدین کے درجات بلند فرمائے آمین ۔۔پروردگار سے دعا ہے کہ آپ کے لئے آسانیاں عطا فرمائے آمین
ڈھیر ساری دعائیں اور پیار 🥰🥰
صابرہ امین
صابرہ امین
پیاری لاریب میں آپ کا دکھ کسی حد تک سمجھ سکتی ہوں ۔ اللہ تعالی آپ کے والدین کی مغفرت فرمائیں اور آپ کو بے انتہا صبر ۔ آمین
Top