صبر اور خالق کے حضور والدین کے لیے دعائیں، دل کے لیے قرار اور والدین کی ارواح کو راحت کا ذریعہ بن جاتے ہیں ۔ لاريب اخلاص بیٹا۔ دعا مومن کا ہتھیار ہے۔ اور غم کا مقابلہ اس سے کیا جاتا ہے۔