سیما علی

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • ملا تو اور بھی تقسیم کر گیا مجھ کو
    سمیٹنا تھی جسے میری کرچیاں محسن
    محسن نقوی
    محمداحمد
    محمداحمد
    مجھے کب تک سمیٹے گا وہ محسن
    میں اندر سے بہت ٹوٹا ہوا ہوں

    محسن نقوی
    امام زین العابدین علیہ السلام:

    "آخر زمانے میں قابل اعتماد دوست اور‏ حلال رزق سب سے کم ملے گا".

    امام زین العابدین علیہ السلام کی ولادت باسعادت مبارک🌷
    "آیاتِ حق کی چھاؤں میں عصمت کا پھول تھیں
    ‏زینبؑ کہیں علی علیہ السلام کہیں پر بتول علیہ السلام تھیں"

    یکم شعبان ‏ولادت بی بی زینب سلام اللہ علیہا تمام مومنین کو بہت بہت مبارک ہو!!

    ‏_____🌸🌸❤️🌺🌸
    سرِ لامکاں سے طلب ہوئی
    سوئے منتہی وہ چلے نبی ﷺ
    کوئی حد نہ ان کے عروج کی
    بلغ العلیٰ بکمالہ

    یہی ابتداء یہی انتہا
    یہ فروغِ جلوہ حق نما
    کہ جہان سارا چمک اٹھا
    کشف الدجیٰ بجمالہ
    علیؑ کے نام کی عظمت صفاتِ اسمِ اعظم ہے..
    علیؑ ہی علم کی توقیر کا حسنِ مجسم ہے!!!!!!
    آمد مولائے کائنات حضرت علی ابنِ ابی طالب علیہ السلام بہت بہت مبارک ہو ♥️❤️❤️❤️❤️
    *مولا امام علی النقی الھادی علیہ السلام کی ولادت با سعادت بہت مبارک*🎉🎊🎉🌹🌹
    اکمل زیدی
    اکمل زیدی
    اَللّهُمَّ صَلِّ عَلی مُحمّدٍ وَ آلِ مُحمّد۔۔۔بہت بہت مبارک سب کو -:rose:
    مقام خویش اگر خواہی دریں دیر
    بحق دل بند و راہ مصطفیٰ ﷺرو!
    (اے مسلمان! اگر تجھے دنیا میں اپنی جگہ بنانی ہے تو اللہ تعالیٰ کی محبت دل میں بسا لو اور حضورﷺ کے بتائے ہوئے راستے پر چلو)
    تو غنی از ہر دو عالم من فقیر
    روز محشر عذر ہائے من پذیر
    ور حسابم را تو بینی ناگزیر
    از نگاہ مصطفے پنہاں بگیر
    علامہ اقبالؒ اور عشقِ رسولﷺ
    اے اللہ:تو دوجہانوں کو عطا کرنے والا ہے جبکہ میں تیرا منگتا و فقیر ھوں.روزِ محشر میری معذرت کو پذیرائی بخش کر قبول فرمانااور مجھے بخش دینا.اگر میرے نامہ اعمال کا حساب نا گزیر ہوتو پھر اے میرے مولی.اسے میرے آقا محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی نگاہوں سے پوشیدہ رکھنا۔آمین
    چلی سمت غیب سیں کیا ہوا کہ چمن ظہور کا جل گیا
    مگر ایک شاخ نہال غم جسے دل کہو سو ہری رہی
    سراج اورنگ آبادی
    فاخر
    فاخر
    شاعر كا بھی نام لکھیں۔
    ایک ایک قطرہ کا مجھے دینا پڑا حساب
    خون جگر ودیعت مژگان یار تھا
    اب میں ہوں اور ماتم یک شہر آرزو
    توڑا جو تو نے آئنہ تمثال دار تھا
    مرزا اسداللہ بیگ خان غالب کایومِ پیدائش 27ڈسمبر1797
    اگر شعور نہ ہو تو بہشت ہے دنیا
    ‏بڑے عذاب میں گزری ہے آگہی کے ساتھ

    ‏صہبا اختر
    صابرہ امین
    صابرہ امین
    آگہی کا بھنور نہ ہوتا گر
    زیست میں کم ہی سانحے ہوتے
    فہد اشرف
    فہد اشرف
    ہم دوزخ احساس میں جلتے ہی رہیں گے
    یہ فکر کا حاصل ہے بصیرت کی سزا ہے
    شرمین ناز
    شرمین ناز
    آگہی عذاب ہے یارب
    شکر الحمد لللہ بہت خوش آج ہماری چہیتی بیٹی رباب اور ہمارے میکائل نے صبح پانچ بجے پاکستان لینڈ کیا ۔۔۔۔۔۔سلامت رہیں اللّہ اپنی امان میں رکھے آمین
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top