سیما علی مارچ 17، 2021 موت کےسیلاب میں ہرخشک و تر بہہ جائے گا!!!!!!!!!! ہاں مگر نام حسین (ع)ابن علی (ع) رہ جائےگا!!!!!!!!!
سیما علی مارچ 11، 2021 سرِ لامکاں سے طلب ہوئی!!!!! سوئے منتہی وہ چلے نبی ﷺ کوئی حد نہ ان کے عروج کی !!!!! بلغ العلیٰ بکمالہ!!!!!!!!!!!!!!!!!
سرِ لامکاں سے طلب ہوئی!!!!! سوئے منتہی وہ چلے نبی ﷺ کوئی حد نہ ان کے عروج کی !!!!! بلغ العلیٰ بکمالہ!!!!!!!!!!!!!!!!!
سیما علی مارچ 11، 2021 سبق ملا ہے یہ معراجِ مصطفی ﷺ سے مجھے!!!!! کہ عالم بشریت کی زد میں ہے گردوں!!!!!!!!!!!!
سیما علی مارچ 2، 2021 خدا کا ذکر کرے، ذکر مصطفیٰﷺ نہ کرے!!!!!!! ہمارے منہ میں ہو ایسی زباں خدا نہ کرے!!!!!!!!
سیما علی فروری 25، 2021 *فخرِ مصطفےٰ ﷺ، فاتحِ خیبرؑ ،دامادِؑنبیﷺ * *مولا کائنات امیرالمومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی ولادت باسعادت آپ کو بہت بہت مبارک ھو*
*فخرِ مصطفےٰ ﷺ، فاتحِ خیبرؑ ،دامادِؑنبیﷺ * *مولا کائنات امیرالمومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی ولادت باسعادت آپ کو بہت بہت مبارک ھو*
سیما علی فروری 25، 2021 زیرِ پاش اینجا شکوہِ خیبر است !!. دستِ اُو آنجا قسیمِ کوثر است !! خیبر کی شان انکے پاؤں کے نیچے ہے، انکا ہاتھ آبِ کوثر تقسیم کرنے والا ہے۔
زیرِ پاش اینجا شکوہِ خیبر است !!. دستِ اُو آنجا قسیمِ کوثر است !! خیبر کی شان انکے پاؤں کے نیچے ہے، انکا ہاتھ آبِ کوثر تقسیم کرنے والا ہے۔
سیما علی فروری 25، 2021 علی علیہ السلام ہیںاہل بیت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم میںیہ روایت ہے !!!!!!! وہی ہے مومن کامل جسے اُن سے محبت ہے!!!!!!!!!!!!!!!!!!
علی علیہ السلام ہیںاہل بیت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم میںیہ روایت ہے !!!!!!! وہی ہے مومن کامل جسے اُن سے محبت ہے!!!!!!!!!!!!!!!!!!
سیما علی جنوری 28، 2021 الہٰی جب بھی فرشتے پڑھیں صلوٰۃ و سلام!!! مرا سلام بھی پہنچے یہ بے بسی والا!!!!!!!!! ظہیر احمد ظہیر
سیما علی جنوری 28، 2021 الہٰی جب بھی فرشتے پڑھیں صلوٰۃ و سلام ! مرا سلام بھی پہنچے یہ بے بسی والا!!!!!!!! ظہیر احمد ظہیر
سیما علی دسمبر 27، 2020 کتابِ فطرت کے سر ورق پر جو نامِ احمدؐ ﷺ رقم نہ ہوتا!!!!! یہ نقشِ ہستی ابھر نہ سکتا ، وجودِ لوح و قلم نہ ہوتا!!!!!!!!!!!!!!!!!
کتابِ فطرت کے سر ورق پر جو نامِ احمدؐ ﷺ رقم نہ ہوتا!!!!! یہ نقشِ ہستی ابھر نہ سکتا ، وجودِ لوح و قلم نہ ہوتا!!!!!!!!!!!!!!!!!
سیما علی دسمبر 13، 2020 ہے تیرے تصور سے یہاں نور کی بارش !!!!!!!!! یہ جان حزیں ہے کہ شبستان حرا ہے!!!!!!!!!!!!
سیما علی دسمبر 7، 2020 سخن ظہیر بناؤ خیال پنہاں کو!!!!!!!!!!!!!!!! خموشی جرم ہے لفظ و بیاں کے موسم میں
سیما علی دسمبر 2، 2020 تازہ مرے ضمیر میں معرکۂ کُہَن ہُوا!!!!!!!!! عشق تمام مصطفیٰؐ، عقل تمام بُولَہب!!!!!
سیما علی دسمبر 2، 2020 آئی صدائے جِبرئیل، تیرا مقام ہے یہی!!!!!!! اہلِ فراق کے لیے عیشِ دوام ہے یہی!!!!!!!
سیما علی دسمبر 2، 2020 ظرفِ بینائی کودیدارِ شہہ لوح وقلم،،، وصفِ گویائی کو توفیقِ ثنا چاہیے ہے!! نصیر ترابی
سیما علی نومبر 28، 2020 کیا معجزہ ہو قبر میں کہہ دیں ملائکہ،،،،،، صفدر سنا دو شعر کوئی نعت کا ہمیں صفدر ہمدانی
سیما علی اکتوبر 30، 2020 دل کو ہو تجھ سے واسطہ لب پہ ہو نام مصطفیﷺ!!!!!!!! وقت جب آئے اے خدا خاتمۂ حواس کا!!!!!!!!!!!!!