سیما علی

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • مدینہ و نجف سے کربلا تک ایک سلسلہ !!!!! ادھر جو آ گیا وہ پھر اِدھر اُدھر نہیں رہا !!!!!!افتخار عارف
    وہی پیاس ہے وہی دشت ہے وہی گھرانا ہے
    مشکیزے سے تیر کا رشتہ بہت پرانا ہے!!!!!!!
    افتخار عارف
    حضرت امام حسین (ع) علیہ السلام فرماتے ہیں :” سب سے بڑا عفو کرنے والا انسان وہ ہے جو قدرت ہونے کے باوجود معاف کر دے “ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    عشقِ او سرمایہ جمعیت است !!!! ہمچو خوں اندر عروق ملت است حضورﷺ کا عشق یکجا رہنے کا سامان ہے۔ یہ عشق خون کی طرح ملت کی رگوں میں دوڑ رہا ہے۔
    تُو غنی از ہر دو عالم، من فقیر !!!!!!! روزِ محشر عذر ہائے من پذیر!!!!!! گر تو می بینی حسابم نا گزیر !!!!!!! از نگاہِ مصطفیٰ پنہاں بگیر!!!!!!
    یہ اِک نِشانی ہے کافی مُجھ کو کہ چاہوں اُس ﷺ کو !!!!!!!! کہ ایک " اُمی ﷺ " جہان بھر کے نصاب میں ہے !!!!!!! !!! عابی مکھنوی
    میں قبر اندھیری میں گھبراؤں گا جب تنہا!!!!!!!! امداد میری کرنے آ جانا رسول الله ﷺ!!!!
    آپ اتنی شفیق ہیں جو صرف ایک ماں ہو سکتی ہے
    سیما علی
    سیما علی
    جیہ آپکی محبت ہے !عورت کو صرف اُسکی ممتا ہی ممتاز بناتی ہے ۔۔آپ ہمارے لئیے ہماری رُباب جیسی ہیں
    سلامت رہیے۔۔۔۔بہت ڈھیر سارا ❤️🥰❤️🥰😍
    رسول مجتبیﷺ کہیے، محمد مصطفیﷺ کہیے!!!!! خدا کے بعد بس وہ ہیں، پھر اس کے بعد کیا کہیے!!!!!
    طلوعِ شمس و قمر سے پہلے، میں تجھ پہ آقاؐ درود بھیجوں!!!!!! ہر ایک شام و سحر سے پہلے میں تجھ پہ آقاؐ درود بھیجوں!!!!!!
    شرمین ناز
    شرمین ناز
    اللَّهُمَّ صَلِ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّیْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ
    اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ
    سیما علی
    سیما علی
    "اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰى سَیِّدِنَا وَ مَوْلٰنَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰى اٰلِ سَیِّدِنَا وَ مَوْلٰنَا مُحَمَّدٍ ، وَ بَارِكْ وَ سَلِّمْ تَسْْلِیْماً كَثِيْرًا كَثِيْرًا."
    طلوعِ شمس و قمر سے پہلے، میں تجھ پہ آقاؐ درود بھیجوں!!!!!! ہر ایک شام و سحر سے پہلے میں تجھ پہ آقاؐ درود بھیجوں!!!!!!
    سیما علی
    سیما علی
    اللَّهُمَّ صَلِ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّیْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ
    اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ
    السلام علیکم آج جوائن کیا ہوں فورم کو رولز ریگولیشن کا نہیں معلوم۔
    لا الہ باشد صدف گوہر نماز!!! قلب مسلم را حج اصغر نماز!!! لاالہٰ سیپی ہے تو نماز گوہر ہے۔ مسلمان کے دل کے لئے نماز حجِ اصغر ہے۔
    ظرفِ بینائی کودیدارِ شہہ لوح وقلم!!!!!!!!! وصفِ گویائی کو توفیقِ ثنا چاہیے ہے!!!!!!! نصیر ترابی
    نہیں جس میں تیری تجلیاں ، اسے جانچتی ہے نظر کہاں تیرے نور کا نہ ظہور ہو تو وجود بھی ہے عدم سے کم!!!!!! سید نصیر الدین نصیر
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top