میر ا تعلق شعبہ بینکاری سے ہے،اپنے کیریر کا آغاز پاکستان کے سب سے بڑے بینک یعنی ایچ بی ایل حبیب بینک لمیٹڈ سے کیا-
سروس کا دورانیہ اڑتیس سال پر محیط ہے بہت کچھ سیکھا اور سکھایا پر اب یہ عالم ہے
دل بینابھی کر خدا سے طلب
آنکھ کا نور، دل کا نور نہیں
مارچ 2023،15 سے ہم نے
https://manziledu.org/about-us.html
میں شمولیت اختیار کی ۔۔[/B]
اللہ پاک آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے
آمین ثم آمین ۔
- مقام سکونت
-
کراچی
- جھنڈا
-
- موڈ
-
- Gender
-
Female
- Occupation
-
بینکر
تازہ میرے ضمیر میں معرکۂ کہن ہوا
عشق تمام مصطفی ﷺ،عقل تمام بولہب