ابن سعید

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • ابن سعید۔۔۔۔ کیا میں اپنا اکاونٹ فیس بک کے اکاؤنٹ کے ساتھ الحاق کر سکتا ہوں؟ براہ کرم رہنمائ کریں
    نور وجدان
    نور وجدان
    میری ایسی کوئی ضد نہیں ۔ بمجبوری کہی تھی ایک بات ۔۔ میں چپ ہوں ۔۔۔ آپ ادھر کے منتظم ۔۔۔ میرے اختیار ہے میں اس کو کیسے استعمال کروں یا نہ کروں ۔۔۔ میں ہٹ دھرم نہیں ۔۔ہاں کوئی میرے اوپر انگلی اٹھائے تب میں مروت نہیں رکھتی ۔۔۔۔ میں نے اپنی درخواست واپپس لی ۔۔
    ابن سعید
    ابن سعید
    ہم نے آپ کو ذاتی مکالمے میں ایک پیغام بھیجا ہے، آپ ملاحظہ فرما لیں۔ اتفاق سے آپ نے ذاتی مکالمے میں جو درخواست کی تھی وہ پہلے ہم پر واضح نہیں ہوئی تھی کیونکہ آپ نے محفل میں مختلف اوقات میں دو سے بھی زائد اکاؤنٹ بنا رکھے ہیں، جس کے باعث بات سمجھنے میں مشکل ہوئی۔ :) :) :)
    نور وجدان
    نور وجدان
    میں آپ کی بات سمجھ نہیں سکی ۔۔۔
    یاد ماضی: کیا کوئی خط "فقط، والسلام" کے بغیر تمام ہو سکتا ہے؟ :) :) :)
    نصف گھنٹے بعد انٹرنیٹ آرکائیو کے مرکزی آڈیٹوریم میں آئی آئی پی سی آراکین کے سامنے ہمیں اپنا کام پیش کرنا ہے۔ :) :) :)
    یہ مکمل ہفتہ اسٹینفورڈ یونیورسٹی کیلیفورنیا کے نام۔ رخت سفر بندھا رکھا ہے۔ :) :) :)
    محمد خلیل الرحمٰن
    محمد خلیل الرحمٰن
    لکی یو۔ ماشاء اللہ
    عثمان
    عثمان
    شکریہ۔ :)
    ابن سعید
    ابن سعید
    بھئی ہم اکیڈمک کانفرنس کے سلسلے میں یہاں ہفتہ دراز ہوئے ہیں۔ انٹرنیشنل انٹرنیٹ پریزرویشن کنسورشیم کی سالانہ جنرل اسمبلی ہے اور ہماری یونیورسٹی کے پاس ہمارے ریسرچ گروپ کی معرفت اس کی رکنیت ہے لہٰذا ہم نمائندگی کرنے پہنچے ہیں۔ :) :) :)
    ابن سعید صاحب
    السلام علیکم
    میں اپنی شاعری فیس بک پر تصویری بیک گراؤنڈ کے ساتھ نوری نستعلیق میں پیش کرنا چاہتا ہوں بہ طور فوٹو
    میرے کمپیوٹر میں ورڈ نوری میں لکھتا ہے اورتصویر بھی مشکل سے سہی مگر آجاتی ہے مگر پی ڈی ا یف فائل کیسے بناؤں۔ اس کے لئے کوئی آسان سا سوفٹ وئر بتا دیں، مہربانی ہوگی۔ لنک کے ساتھ
    جزاک اللہ
    جمیل نوری نستعلیق فونٹ ہونے کے باوجود محفل اس فونٹ میں دکھائی نہیں دے رہی۔
    کیا کچھ تبدیلی ہوئی ہے؟
    ابن سعید
    ابن سعید
    حیرت کی بات ہے۔ ویسے ایک سے زائد براؤزرس میں آزما کر دیکھ لیں۔ :) :) :)
    فہیم
    فہیم
    ہمممم انٹرنیٹ ایکسپلورر پر جمیل نوری نستعلیق میں ہی نظر آرہی ہے۔ پھر یہ کروم کے ساتھ کیا پنگا ہوگیا۔ اس پر کچھ روشنی ڈال سکتے ہیں۔
    ابن سعید
    ابن سعید
    اتفاق سے اس وقت ہمارے پاس ایسی کوئی روشنی نہیں۔ جب تک ہمیں خود تجربہ نہ ہو جائے، کچھ کہنا مشکل ہے۔ :) :) :)
    اردو لغت کے حوالے سے ہمارا ایک ریسرچ پیپر جے سی ڈی ایل 2015 کانفرینس کے لیے منتخب۔ ڈاکٹر فاتح صاحب اور اردو محفل شریک مبارکباد۔ :) :) :)
    غدیر زھرا
    غدیر زھرا
    بہت بہت مبارک ہو :)
    آوازِ دوست
    آوازِ دوست
    سعود صاحب یہ ریسرچ پیپر کس لنک سے دستیاب ہو سکتا ہے۔ اگر ہمیں بھی اس کی دید ہو جائے تو نوازش ہو گی۔
    ابن سعید
    ابن سعید
    ابھی کیمرہ ریڈی کاپی دستیاب نہیں، لیکن اس کا وہ ڈرافٹ ضرور موجود ہے جو ریویو کے لیے بھیجا تھا۔ ذاتی پیغام میں ملاحظہ فرما لیں۔ :) :) :)
    ابن سعید
    ابن سعید
    آپ محمد وارث بھائی یا برادرم حسان خان سے دریافت فرما لیں۔ ویسے بہپتر ہوگا کہ آپ اسے زمرہ ادب میں ایک لڑی کی صورت شامل کر دیں، کوئی نہ کوئی جواب دے ہی دے گا۔ :) :) :)
    محمد مجیب صفدر
    محمد مجیب صفدر
    ابھی اور کوئی جواب بھی نہیں دے رہا جناب
    ابن سعید
    ابن سعید
    جب کوئی آن لائن ہوگا اور پڑے گا تو جواب دے گا نا۔ :) :) :)
    گھر تبدیل کرنا سہل کام نہیں، خواہ منتقلی اسی مکان کی نچلی منزل میں ہی کیوں نہ ہو رہی ہو! :) :) :)
    نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    پھر تو پکے خانہ بدوش ہوئے۔۔۔ :ڈی
    ابن سعید
    ابن سعید
    زکریا بھائی، وہ تب کرتے جب سارا سامان پیک کر کے رکھا ہوتا اور قدرے دور لے جانا ہوتا۔ یہاں تو بس سیڑھیاں اترتے ہی نیا اپارٹمنٹ تھا، اسی بلڈنگ میں۔ :) :) :)
    x boy
    x boy
    سات مرتبہ یو اے ای میں تین ٹرک لوڈ سامان کے ساتھ تبدیل کرچکا ہوں
    اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مقدس کی تمام پریشانیاں جلد از جلد دور ہوجائیں ۔ اور وہ پہلے کی طرح ہنستی اور مسکراتی ہوئی نظر آئیں ۔ آمین
    ماہی احمد
    ماہی احمد
    آمین۔
    ابن رضا
    ابن رضا
    اللہ کریم ان کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔ آمین
    عمراعظم
    عمراعظم
    گزشتہ کل رات خانہء کعبہ میں مقدس بٹیا کے لئے دعائیں پیش کی ہیں۔اللہ مستجاب فرمائے اور ہردلعزیز مقدس کی تمام پریشانیاں ، آسانیوں میں بدل جائیں۔آمین
    بہت عرصہ بعد مقدس بٹیا سے رابطہ ہوا۔ وہ پریشانیوں میں گھری ہیں، ان کے لیے دعاؤں کی درخواست ہے۔
    ابن سعید
    ابن سعید
    جی ہاں دادا ہی لکھنا تھا، یقیناً اس وقت ذہن کہیں اور تھا۔
    نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    اللہ کریم اپنے کرم کے معاملات کرے۔ ہماری دعائیں کی مقدس تک رسائی کو ممکن بنا دیجیے۔ جزاک اللہ
    غدیر زھرا
    غدیر زھرا
    اللہ بہنا کی مشکلات کو بحقِ محمد (ص) و آلِ محمد (ص) حل کرے آمین۔۔۔
    السلام علیکم برادر ایک تکنیکی مسئلے کے بارے میں راہنمائی درکار ہے۔
    جب بھی کسی مراسلے میں تصویر یا اسمالئز شامل کرنے کے لئے متعلقہ آئیکون پر کلک کرتا ہوں تو مندرجہ ذیل ویب سائٹ اوپن ہو جاتی ہے۔۔۔
    http://stylene.net/
    کیا یہ مسئلہ میری طرف سے محفل میں مراسلہ نگاری سے نا آشنائی کی وجہ سے درپیش ہے ؟ یا اس کی وجہ ظہور کچھ اور ہے؟
    ابن سعید
    ابن سعید
    غالب امکان ہے کہ آپ کے کمپیوٹر میں کوئی اسپائی وئیر نصب ہو گیا ہے۔ :) :) :)
    منقب سید
    منقب سید
    اس کا کوئی حل؟
    ابن سعید
    ابن سعید
    دیکھ لیں کہ براؤزر میں کوئی غیر معلوم ایڈ آن تو نصب نہیں ہوا، اگر ایسا ہو تو اس کو غیر فعال کر دیں یا ختم کر دیں۔ اس کے علاوہ کمپیوٹر میں کوئی غیر ضروری سافٹوئیر نصب ہوا نظر آئے تو اس کا صفایا بھی کر دیں۔ کسی اچھے اینٹی وائرس سافٹوئیر سے اسکین کر لیں۔ :) :) :)
    بازار گردی کرنا اور رخت سفر باندھنا دونوں ہی مشکل کام ہیں، لیکن گھر جانا ہو تو یہ کام کرنے ہی پڑتے ہیں۔ :) :) :)
    ابن سعید
    ابن سعید
    خیر مبارک عثمان بھائی۔ وعلیکم و علیہم السلام! :) :) :)
    ابن سعید
    ابن سعید
    امی جان، گھر جانا مشکل نہیں اور نہ ہی پریشانی کا باعث ہے۔ بس وہ تو گٹھری باندھنا اور بازار میں خوار ہونا مشکل لگتا ہے جب سمجھ میں نہیں آتا کہ کیا لیں کیا نہ لیں! :) :) :)
    arifkarim
    arifkarim
    ایک فرمائشی لسٹ بنوالیں اور اسکے مطابق شاپنگ کر لیں :)
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top