اردو محفل فورم

عبدالقیوم چوہدری
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
وہیں نیچے کی منزل۔۔ واہ کیا خانہ بدوش روح ہے۔۔۔ :ڈی
ابن سعید
ابن سعید
اب کچھ ایسے خانہ بدوش بھی نہیں، ساڑھے تین برسوں سے اسی مکان میں جمے ہوئے ہیں۔ :) :) :)
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
بالکل! متفق !!
زیک
زیک
لگتا ہے آپ نے دوستوں کو فری پیزا کی آفر نہیں کی
Top