اردو محفل فورم

ابن سعید
ابن سعید
ہمارے علم میں تو ایسی کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ کیا فونٹ نصب کرنے کے بعد سے کمپیوٹر یا براؤزر ری اسٹارٹ کیا ہے؟ :) :) :)
فہیم
فہیم
اصل میں فونٹ تو پہلے سے ہی انسٹال ہے اور محفل اچانک ہی ایریل فونٹ میں نظر آنے لگی مجھے لگا شاید کوئی اپڈیٹ کا پنگا ہو فونٹ کے تو محفل کے فونٹ سرور سے دوبارہ جمیل نوری نستعلیق بمع اٹالک فونٹ کے ڈاؤنلوڈ کیا اور پرانے فونٹ پر رپلیس کردیا پھر براؤزر ری اسٹارٹ کرایا تمام کیشے ریفریش کیں لیکن نتیجہ صفر
Top