اردو محفل فورم

عثمان
عثمان
عید مبارک! اہل خانہ کو ہماری طرف سے سلام دیجیے گا۔ :)
ام اریبہ
ام اریبہ
کہاں مشکل ہے؟
ام اریبہ
ام اریبہ
ہمیں دیکھ لو ہر وقت خوشی خوشی تیار ۔۔۔۔
ام اریبہ
ام اریبہ
ویسے ایک بات ہے تھوڑی تھوڑی پریشانی ہو رہی ہے گاوں جانے کی تیاری جو کرنی ہے ۔۔۔؛)
Top