انا للہ و انا الیہ راجعون!
ایک ہوائی سفر کے دوران چاچو جانی کی جانب سے یہ اندوہناک اطلاع موصول ہوئی اور کافی دیر تک عجب بے خیالی کی سی کیفیت طاری رہی۔ کافی عرصہ قبل ایک دفعہ سعودی دورے پر شمشاد بھائی سے ہماری مختصر ملاقات رہی ہے جس کی یاد اب بھی تازہ ہے۔ رب کریم ان کے درجات بلند فرمائیں، آمین!
ہم نے آپ کو کال اور ٹیکسٹ کر کے آزما لیا، لیکن آپ کی جانب سے کوئی جواب ہی موصول نہیں ہوا۔ کچھ عجب نہیں کہ ہمارے پاس آپ کا جو نمبر ہے وہ اب استعمال میں نہ ہو۔ :) :) :)