اردو محفل فورم

عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
جو خط امتحان میں آتا ہے وہ ہو جاتا ہو شاید ۔۔:ڈی
زیک
زیک
خط؟ وہ کیا ہوتا ہے؟ واٹس ایپ کی طرح کی چیز ہے؟
ابن سعید
ابن سعید
زیک بھائی آپ کی عمر کم گردانی جائے یا حافظہ کمزور سمجھا جائے؟ :) :) :)
ابن سعید
ابن سعید
عائشہ عزیز پتر، امتحانوں میں عموماً عرضیاں لکھنے کو کہا جاتا تھا۔ :) :) :)
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
اچھا وہ جو چچا کے نام گھڑی کے تحفے پر شکریہ کا خط لکھا جاتا تھا وہ بھی عرضی تھا کیا بھیا؟
ابن سعید
ابن سعید
لیکن وہ خطوط تو مبنی بر دروغ ہوتے تھے پتر۔ :) :) :)
عائشہ عزیز
ابن سعید
ابن سعید
غالباً ہائی اسکول کی بات ہے، ہم لوگوں کے پرچے میں آیا کہ اپنے والد کے وفات پر پرنسپل سے دو دنوں کی چھٹی کے لیے درخواست لکھیے۔ اس پر سارے بچے معترض ہو گئے، پھر سوال تھوڑا سا تبدیل کیا گیا۔ :) :) :)
عائشہ عزیز
arifkarim
arifkarim
خط کیا آج بھی بھیجے جاتے ہیں؟ :)
آوازِ دوست
آوازِ دوست
خط تو لفظوں کے بغیر بھی تمام ہو سکتا اگر لکھنے والا صاحبِ حال اور پڑہنے والا صاحبِ ذوق ہو تو :) :)
نیرنگ خیال
Top