اردو محفل فورم

نکتہ ور
نکتہ ور
مبروک
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
مبارک ہو بھیا۔۔ تو ٹریٹ پکی؟ :)
عبدالحسیب
عبدالحسیب
بہت بہت مبارک سعود بھائی۔ :)
ابن سعید
ابن سعید
We would like to thank Ayesha Aziz for taking responsibility of getting one of the biggest classical Urdu dictionaries fully indexed and providing missing scanned pages. Thanks to all the UrduWeb Digital Library members who have contributed in the indexing process of various dictionaries.
ابن سعید
ابن سعید
یہ عبارت اس پرچے کے اکنالجمنٹس سیکشن سے ماخوذ ہے۔ :) :) :)
فاتح
فاتح
ابن سعید، سب سے بڑھ کر مبارک باد کے حق دار آپ ہیں۔ ڈھیروں مبارک باد ۔ اس تحقیقی مقالے کا اردو خلاصہ بھی لکھ ڈالیے محفل کے لیے۔ :)
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
تھینکس بھیا :)
Top