اردو محفل فورم

ابن سعید
ابن سعید
Archive Profiling Through CDX Summarization :) :) :)
جاسمن
جاسمن
بہت خوشی کی بات ہے۔ اور غم کی بات یہ ہے کہ یہ موضوع ہمارے سر پہ سے گذر گیا ہے۔ہاہاہاہا!
ماہی احمد
ماہی احمد
آپی مجھے ان کی فیلڈ معلوم تھی، اس لئیے میں نے آپ والی غلطی کے بغیر ہی مبارک دے دی ہی ہی ہی
ابن سعید
ابن سعید
چلیں ہم مختصراً بتا دیتے ہیں کہ کچھ ویب آرکائیونگ کی سائٹیں ہوتی ہیں جو گاہے گاہے بے شمار ویب سائٹوں کی نقل محفوظ کرتی رہتی ہیں۔ ان کی مدد سے یہ جاننا سہل ہو جاتا ہے کہ کوئی سائٹ ماضی میں کیسی تھی اور وقت کے ساتھ اس میں کیا تبدیلیاں آئیں، حتیٰ کہ وہ انٹرنیٹ سے معدوم ہو جائے۔۔۔ :) :) :)
ابن سعید
ابن سعید
ہماری ریسرچ کا موضوع یہ ہے کہ مختلف طریقوں سے یہ معلوم کیا جا سکے کہ کس ویب آر کائیو کے پاس کس قسم کی سائٹوں کا کتنا ذخیرہ ہے اور کس وقت کے نقول موجود ہیں۔ یہ پرچہ ان مختلف طریقوں میں سے ایک ہے۔ :) :) :)
جاسمن
جاسمن
زبردست!
Top