اردو محفل فورم

ل
لئیق احمد
رب کریم کرم فرمائے
منقب سید
منقب سید
اللہ رحم فرمائے اور سب بہنوں بھائیوں کو پریشانیوں سے نجات دلوائے آمین
نایاب
نایاب
دعا ہے کہ اللہ پاک اپنی رحمت کے صدقے محترم مقدس بٹیا کے لیئے آسانیاں پیدا فرمائے ۔
پریشانیوں الجھنوں کو دور فرمائے ۔ آمین
سید شہزاد ناصر
سید شہزاد ناصر
کچھ عرصہ پہلے بات ہوئی تھی واقعی وہ آج کل پریشانیوں میں ہے اللہ اپنی رحمت کرے آمین
محمد خلیل الرحمٰن
محمد خلیل الرحمٰن
اللہ آسانی فرمائے
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
اللہ خیر۔۔۔ یہ تو آپ ہمیں پریشان کیے دے رہے ہیں۔ اللہ الجھنوں سے محفوظ رکھے۔
ماہی احمد
ماہی احمد
اللہ خیر کرے۔ کیا ہوا ہے بھیا؟
محمدصابر
محمدصابر
اللہ تعالی ان کے لئے آسانیاں عطا فرمائیں۔
محمداحمد
محمداحمد
اللہ رحم کرے ۔

اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ گڑیا کی تمام تر مشکلات دور ہو جائیں اور آسانیاں اور خوشیاں مقدر بن جائیں۔ آمین۔
ابن سعید
ابن سعید
پرنس طلحہ کے نانا جان کی طبیعت ٹھیک نہیں رہتی اور پرنس کے والد صاحب کو ایک سڑک حادثے میں کچھ چوٹیں آئی ہیں۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
نانا نہیں دادا میرا خیال ہے؟
Top