یاز

محفلین
ہم نے ایرانی جواب ابھی پڑھا۔۔۔
جهانیان را متعجب خواهیم کرد
We will surprise the world
 
وجی

لائبریرین
بس تو ایران بھی جواب دے گا
اور پھر دوسرے ممالک اس پر دراندانی کا الزام لگائینگے۔
 
یاز

محفلین
تمام امکانات یہی ہیں کہ پاکستان اس معاملے پہ ہومیوپیتھک قسم کا ردعمل ہی دے گا
 
عظیم

محفلین
پاکستان بھی محفوظ رہے عالمی جنگ سے اور دوسرے ممالک بھی، میری تو یہی دعا ہے کہ ہر طرف بھلائی اور سلامتی رہے
 
عظیم

محفلین
ذہن کو آرام کی ضرورت ہو تو چائے بہترین شے ہے، ہم آپ کو چائے دیں گے بدلے میں آپ نے ہمیں ووٹ دینا ہے ٹھیک ہے ؟
زندگی میں ایک بار ہی ووٹ کاسٹ کیا ہے، یہی حالیہ الیکشنز میں! اب آپ بتائیں کہ آپ کی پارٹی کون سی ہے، میرا ووٹ آپ کا ہوا کہ آپ نے آفر بہت خوب دی ہے۔
بھائی وجی کو روزانہ کی طرح وعلیکم السلام
 
اے خان

محفلین
زندگی میں ایک بار ہی ووٹ کاسٹ کیا ہے، یہی حالیہ الیکشنز میں! اب آپ بتائیں کہ آپ کی پارٹی کون سی ہے، میرا ووٹ آپ کا ہوا کہ آپ نے آفر بہت خوب دی ہے۔
بھائی وجی کو روزانہ کی طرح وعلیکم السلام
سر جی ہم نے آپ کو ایک جگہ ٹیگ کیا ہے
محفل میں الیکشن ہورہے ہیں، پولنگ شروع ہے، آپ نے ہماری پارٹی کو ووٹ دینا ہے، ترازو نشان ہے ،امیدوار مریم افتخار. اوکے!
 
Top