عظیم

محفلین
سر جی ہم نے آپ کو ایک جگہ ٹیگ کیا ہے
محفل میں الیکشن ہورہے ہیں، پولنگ شروع ہے، آپ نے ہماری پارٹی کو ووٹ دینا ہے، ترازو نشان ہے ،امیدوار مریم افتخار. اوکے!
شکریہ آپ کا آفر کے لیے، مگر ابھی تک وہ چیز ملی نہیں ہے جس کا کہا گیا تھا
 

La Alma

لائبریرین
فولش ہے مینا! اسکی آنکھوں پر پٹی بندھی ہے اس لیے مینا چشمی کبھی نہیں سنا۔
 

عظیم

محفلین
لگتا ہے کہ حلیم کو پسند کرنے والوں کی ہیٹرک ہو گئی ہے۔ مجھے بھی بہت پسند ہے۔ یہاں ہماری مارکیٹ میں ایک جگہ حلیم چاول بھی لگائے جاتے ہیں
 

عظیم

محفلین
مگر حلیم ان کی ایسی لذیز ہے کہ آپ چمچ کے ساتھ محض حلیم ہی کھاتے جائیں! یعنی چاول یا روٹی کی بھی ضرورت محسوس نہ ہو
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top