یاز
محفلین
ضروری ہے کہ کوٹ دستانے وغیرہ لے کر ایسی جگہ جایا جائےصد فیصد یقین ہے کہ ہوتی ہوگی
ضروری ہے کہ کوٹ دستانے وغیرہ لے کر ایسی جگہ جایا جائےصد فیصد یقین ہے کہ ہوتی ہوگی
طور تو یہی ہےضروری ہے کہ کوٹ دستانے وغیرہ لے کر ایسی جگہ جایا جائے
فارسی میں غتربود نہیں ہوا توغین بھی ممکن ہے کیا؟
گرچہ بُن تو رہی ہوں لیکن کمبل ۔۔ سویٹر دستانے نہیں۔قینچی والی بٹیا بھی کیا سوئیٹر دستانے بُن رہی ہیں؟
لڑتی تو پھر بھی نہیں ہوں ناکبھی کبھی بنتی ہیں، زیادہ تر تو تنتی ہیں!
وہ کیا ہوتا ہے۔۔۔آپ کو تو پتہ ہی نئیں!!!لڑتی تو پھر بھی نہیں ہوں نا![]()
ہاں کچھ ایسا ہی ہے۔وہ کیا ہوتا ہے۔۔۔آپ کو تو پتہ ہی نئیں!!!
یوں تو ہم نے آہستہ سے آپ کو پکارا تھا کہ نیند خراب نہ ہو لیکن شاید پہنچ گئی آپ تک آواز۔ہمیں بھی نہیں معلوم