غم نہ کر آتے ہوں گے کچھ انتظام کرتے ہیں پینے پلانے کاعین ممکن ہے آواز دینے پر نہ آئیں۔
گُل یاسمین کو بلا لیں۔کہیں اور چلتا ہوں، یہاں تو میری طبیعت کے مطابق باتیں نہیں ہو رہیں!
نہیں رہتی بات، آپ شروع تو کریں!مجھے تو ایک فلمی ڈائیلاگ یاد آتا ہے کہ۔۔ رات چلی جاتی ہے، بات رہ جاتی ہے۔