وجی کا سب کو السلام علیکم۔
یاز محفلین گذشتہ روز بوقت 5:23 صبح #45,962 ہم نے ایرانی جواب ابھی پڑھا۔۔۔ جهانیان را متعجب خواهیم کرد We will surprise the world
وجی لائبریرین گذشتہ روز بوقت 6:11 صبح #45,965 بس تو ایران بھی جواب دے گا اور پھر دوسرے ممالک اس پر دراندانی کا الزام لگائینگے۔
یاز محفلین گذشتہ روز بوقت 10:57 صبح #45,967 تمام امکانات یہی ہیں کہ پاکستان اس معاملے پہ ہومیوپیتھک قسم کا ردعمل ہی دے گا
ع عظیم محفلین گذشتہ روز بوقت 11:14 صبح #45,968 پاکستان بھی محفوظ رہے عالمی جنگ سے اور دوسرے ممالک بھی، میری تو یہی دعا ہے کہ ہر طرف بھلائی اور سلامتی رہے
پاکستان بھی محفوظ رہے عالمی جنگ سے اور دوسرے ممالک بھی، میری تو یہی دعا ہے کہ ہر طرف بھلائی اور سلامتی رہے
الف عین لائبریرین گذشتہ روز بوقت 3:53 شام #45,971 جہاں چائے وہاں رائے، جیسا میرا مقولہ ہے۔ سب اپنی اپنی رائیں دیتے رہیں