خدایا !!!حال چال کا مخفف ہی ہل چل ہے کیا؟ دونوں میں کچھ مناسبت لگتی ہے یاز سید عاطف علی
دونوں کلمات میں صوتی مماثلت و مناسبت تو پائی جاتی ہے، لیکن کردار میں دونوں مخالف السمت واقع ہوئے ہیں۔حال چال کا مخفف ہی ہل چل ہے کیا؟ دونوں میں کچھ مناسبت لگتی ہے یاز سید عاطف علی
ذہن کو آرام کی ضرورت ہو تو چائے بہترین شے ہے، ہم آپ کو چائے دیں گے بدلے میں آپ نے ہمیں ووٹ دینا ہے ٹھیک ہے ؟ڈول بھر کر چائے کا لا دے اس وقت تو کوئی، شدید طلب ہو رہی ہے