یاز
محفلین
قسم لے لیں، جو میں نے روکا ہو توفٹا فٹ پوسٹ نہ کیا شاید۔
قسم لے لیں، جو میں نے روکا ہو توفٹا فٹ پوسٹ نہ کیا شاید۔
ورنہ ۔ If i was in LV ہوتا ۔مجھے تو لاس ویگس کا گماں گزرے ہے۔
یہ تو ہے ۔ اس لیے نہ جایا کرو بھائی ۔ہوش کھو دیتا ہے یہ روز روز کا LV جانا
اب بس آخری بار ہی جاؤں گایہ تو ہے ۔ اس لیے نہ جایا کرو بھائی ۔
بات سمجھ میں آگئی یعنی ۔اب بس آخری بار ہی جاؤں گا
تو یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ چائے کسے عزیز ہے اور ملبوسات کسے!ثابت ہوا کہ ٹی سے آپ کے ذہن میں گرین تو آتا ہے مگر شرٹ نہیں!
جیم آتا تھا آخری اطلاع تک ث کے بعد۔ مگر آپ کے لیے ہم حروف تہجی کی ترتیب ہی بدل دیں بابا جانی!تو یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ چائے کسے عزیز ہے اور ملبوسات کسے!
چاہت میں اور احترام میں انسان بہت کچھ بدل سکتا ہے کسی کے لیے۔ مگرجیم آتا تھا آخری اطلاع تک ث کے بعد۔ مگر آپ کے لیے ہم حروف تہجی کی ترتیب ہی بدل دیں بابا جانی!