1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں
فرخ منظور
رکنیت:
‏ستمبر 20, 2007
مراسلے:
12,631
نمبرات:
113
محصول مثبت درجہ بندیاں:
23,702
محصول نیوٹرل درجہ بندیاں:
575
محصول منفی درجہ بندیاں:
46

مراسلہ ریٹنگ

محصول: عطا کردہ:
پسندیدہ 20,032 21,396
زبردست 2,175 387
معلوماتی 327 197
دوستانہ 403 751
پر مزاح 765 400
متفق 528 363
غیر متفق 21 35
غمناک 26 17
ناقص املا 5 10
مضحکہ خیز 5 11
نا پسندیدہ 36 26
جنس:
مذکر
یوم پیدائش:
‏اکتوبر 5
مقام سکونت:
لاہور
پیشہ:
روٹی تو کسی طور کما کھائے مچھندر

اس صفحے کی تشہیر

فرخ منظور

لائبریرین, مذکر, از لاہور

یہ ترا شہر بھی ہے شہرِ زلیخا جاناں۔۔ وہ پیمبر ہے جو دامن کوبچا لے جائے (شوکت فہمی) ‏فروری 10, 2017

    1. خرم شہزاد خرم
      خرم شہزاد خرم
      جی بہت شکریہ انشاءاللہ جل ہی آپ کو آپ کے کام کے بارے میں بتا دیا جائے گا شکریہ اور ای میل آیڈریس پلیز
    2. خرم شہزاد خرم
      خرم شہزاد خرم
      السلام علیکم
      امید کرتا ہوں آپ ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہونگے اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔
      لائبریری پراجیکٹ پریزنٹیشن کے سلسلہ میں ایک دھاگہ شروع کیا گیا ہے آپ سے درخواست ہے یہاں تشریف لا کر اپنی قیمتی آرہ سے نوازیں اور کچھ باتوں کا جواب بھی مجھے ذپ کر دیں گے
      پہلے تو مجھے بتائیں کیا آپ لائبریری کے زمرہ جات تک رسائی رکھتے ہیں یا نہیں ؟
      آپ اپنا ای میل ایڈریس مجھے ذپ کر دیں
      اور یہ بتا دیں کے آپ لائیبریری کے لیے کب تک دستیاب ہونگے شکریہ
      جواب کا انتظار رہے گا
      خرم
    3. خرم شہزاد خرم
      خرم شہزاد خرم
      آپ سے درخواست ہے یہاں پیارے پیارے تبصرے کریں پلیز
      سعود بھائی کو آخری فون کال
    4. سعود بن سعید
    5. ملائکہ
    6. نوید صادق
      نوید صادق
    7. فرخ منظور
      فرخ منظور
      وعلیکم السلام عمران بھائی!

      بہت بہت شکریہ حضرت نیک تمناؤں کے لئے۔ خدا آپ کو بھی ہمیشہ خوش اور ہنستا بستا رکھے۔
    8. عمران خان
      عمران خان
      السلام علیکم فرخ بھائی

      کیسے ہیں حضور۔۔۔۔۔
      بہت سی دعائیں آپ کی صحت و ترقی کی۔۔۔
    9. آصف شفیع
      آصف شفیع
      فرخ بھائی! کیسے ہیں؟ آپ نے میرا ڈیٹا اپ لوڈ کر دیا تھا؟ سب دوستوں کو سلام کہئیے۔
    10. سید انور جاوید ہاشمی
      سید انور جاوید ہاشمی
      سخن ور ، محمد حارث صاحبان کا شکریہ سید انورجاوید ہاشمی
      کراچی،پاکستان
    11. الف نظامی
    12. الف عین
      الف عین
      فرخ۔ اس میں تین ستارے نظر نہیں آئے؟؟؟؟ وا ماندہ ابھی تیار نہیں ہے ڈاؤن لوڈ کےئے۔ بلکہ ابھی کمپائلک ہی کہاں ہوئی ہے، میں نے بھی کچھ نظمیں تائپ کرنے کا پروگرام بنا رکھا ہے۔
      اعجاز
    13. فرخ منظور
      فرخ منظور
      بہت شکریہ طالوت صاحب - آپ کو بھی میری طرف سے بہت بہت عید مبارک -
    14. طالوت
      طالوت
      سلام علیکم
      پیشگی عید کی مبارکباد قبول کیجیئے
      اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو
      وسلام
    15. نوید صادق
      نوید صادق
      فرخ بھائی!
      سلامت باشد،

      آپ اپنے نمبر سے مجھے کال کریں۔ میرا فون سیٹ بزورِ اسلحہ ڈاکوؤں نے چھین لیا ہے۔ تمام نمبر ختم۔
      سم دوبارہ اشو کروا لی ہے۔
    16. نوید صادق
      نوید صادق
      فرخ بھائی۔
      انڈین فلاسفرز کی لسٹ کچھ یوں ہے۔


      Abhinavagupta
      Acharya Hemachandra
      Acharya Nagarjuna
      Acyutananda
      Akeel Bilgrami
      Akka Mahadevi
      Anandavardhana
      Asanga
      Asaram Bapu
      Pandurang Shastri Athavale

      Basava
      Vinoba Bhave
      Bodhananda Swamikal
      Bodhidharma
      Bodhiruci
      Gautama Buddha

      Cārvāka

      Dada Dharmadhikari
      Dadu Dayal
      Bhagwan Das
      Vijaya Dasa
      Dignāga
      Dnyaneshwar

      Arun Manilal Gandhi
      Mohandas Karamchand Gandhi
      Sunanda Gandhi
      Ghosha
      Gopala Dasa
      G cont.
      Guru Muni Narayana Prasad

      Jaimini
      Jayanta Bhatta
      Jayarāśi Bhaṭṭa

      Kabir
      Bhau Kalchuri
      Kanada
      Kathia Baba
      Deepak Kumar (historian)
      Kumārila Bhaṭṭa

      Lopamudra

      Madhurastakam
      Madhvacharya
      Gagangiri Maharaj
      Maharshi Kapila
      Maitreyi
      Makkhali Gosala
      Maṇḍana Miśra
      Protap Chunder Mozoomdar
      Radhakamal Mukerjee

      Nagarjuna
      Narayana Guru
      Nataraja Guru
      Nimbarka

      George Padamadan
      Pakudha Kaccayana
      Padmanabhan Palpu
      P. Parameswaran
      Patañjali
      P cont.
      Pillai Lokacharya
      Prabhākara
      Purana Kassapa

      Ramanuja

      Sanjaya Belatthaputta
      Sarkar's Linguistic Concepts and Criteria
      Prabhat Ranjan Sarkar
      Shakuntala Singh
      Swami Sri Lilashahji Maharaj
      Syed Aqeel-ul-Gharavi
      Syntipas

      Debendranath Tagore
      Tiruvalluvar

      Udyotakara
      Ulloor S. Parameswara Iyer
      Utpaladeva

      Gargi Vachaknavi
      Vallabha Acharya
      Vasubandhu
      J. P. Vaswani
      Vijnanabhiksu
      Vyasa
      Vyasanakere Prabhanjanacharya
      Vyasatirtha

      Yajnavalkya

      Śābara
      Śālikanātha
      Śāntarakṣita
    17. فرخ منظور
      فرخ منظور
      سرخاب کا مرک کیا ہوتا ہے؟
    18. عزیزامین
      عزیزامین
      کیا سرخاب کا مرک کوئی بھی نھیں؟
    19. عزیزامین
      عزیزامین
      کیا آپکو معلوم ہے میں آپ نے کچھ جانور پرندوں پر روشنی ڈالی تھی جیسے خر ۔گوش میرے حساب سے سرخ ۔آب -سرخاب ایک سرخ آبی پرندا کیا آپ اس کو صحیح سمجھتے ھیں پلیز ضاحت سے بتایں شکریہ
    20. عزیزامین
      عزیزامین
      کیا آپکو معلوم ہے میں آپ نے کچھ جانور پرندوں پر روشنی ڈالی تھی جیسے خر ۔گوش میرے حساب سے سرخ ۔آب -سرخاب ایک سرخ آبی پرندا کیا آپ اس کو صحیح سمجھتے ھیں پلیز ضاحت سے بتایں شکریہ
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • تعارف

    جنس:
    مذکر
    یوم پیدائش:
    ‏اکتوبر 5
    مقام سکونت:
    لاہور
    پیشہ:
    روٹی تو کسی طور کما کھائے مچھندر
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold

    دستخط

    پیٹھ محراب کی قبلے کی طرف رہتی ہے
    محوِ نسبت ہیں، تکلّف ہمیں منظور نہیں
    (غالب)