اردو محفل فورم

فرخ منظور
فرخ منظور
ا
الف نظامی
فرخ منظور صاحب مکمل کبھی پڑھنے کا اتفاق نہیں ہوا۔
ا
الف نظامی
ماشاء اللہ ، بہت اعلی کاوش ، جزاک اللہ
سیما علی
سیما علی
جزاک اللہ خیرا کثیرا
سیما علی
سیما علی
جزاک اللہ
تدوین کردی جی ٹائیپو ائیرر ہوگیا
ا
الف نظامی
چھٹا شعر سمجھ نہیں آیا اور اس میں پہلا لفظ دہر بمعنی زمانہ ہے کیا؟
دھر کا ترسا بچہ ہے برق لئے جل میں آگ
ابر چوٹی کا برہمن ہے لئے آگ میں جل
ا
الف نظامی
مندرجہ ذیل دو الفاظ کے ساتھ * لگا کر پوسٹ کے آخر میں یہ تشریح شامل کر دیجیے۔ شکریہ بذریعہ گوگل ان الفاظ کا مطلب معلوم ہوا
گوکل :بھارت کا ایک رہائشی علاقہ جو متھرا ضلع میں واقع ہے
مہابن :بھارت کا ایک رہائشی علاقہ جو متھرا ضلع میں واقع ہے
کالے کوسوں:بہت دور ہونا ، بہت فاصلے پر ہونا
گُلبَن: پھولوں کا جنگل
سلونوں : ہِندؤں کے ایک تہوار کا نام جو ساون کے مہینے میں ہوتا ہے اور اس میں راکھی باندھتے ہیں
Top