بھائی اگر اراکین کا پتہ چل جائے تو میں بھی ان کو دماغ میں رکھتے ہوئے لکھوں گا۔
پتہ چلے میں بس ایویں سا ہی لکھ دوں
اور بعد میں بڑے بڑے اس میں گود پڑیں
اور میں بڑی محنت کرکے لکھوں
اور بعد میں پتہ چلے کہ اس میں تو صرف چند عام سے لوگوں نے ہی مضامین لکھا![]()

جی بلکل نہیں میں یہ سوچ رہی ہوںکہ آخر آپ ایسا کیوں سوچ رہے ہیں۔۔۔کیا آپ بھی میری ہی طرح سوچ رہی ہیں![]()

جی بلکل نہیں میں یہ سوچ رہی ہوںکہ آخر آپ ایسا کیوں سوچ رہے ہیں۔۔۔![]()
بھائی اگر اراکین کا پتہ چل جائے تو میں بھی ان کو دماغ میں رکھتے ہوئے لکھوں گا۔
پتہ چلے میں بس ایویں سا ہی لکھ دوں
اور بعد میں بڑے بڑے اس میں گود پڑیں
اور میں بڑی محنت کرکے لکھوں
اور بعد میں پتہ چلے کہ اس میں تو صرف چند عام سے لوگوں نے ہی مضامین لکھا![]()
نوٹ کریں کہ اب مضامین کی ادارت فورم کے پرمیشن قدرے بدل دیے گئے ہیں۔ اب جنہوں نے مضامین پوسٹ کیے وہ کم از کم اپنا مضمون دیکھ سکتے ہیں اور اس میں ترمیم کر سکتے ہیں۔
طالبعلموں کا یہ حال ہے تو جو تعلیم سے فارغ ہو چکے ہیں وہ کیا لکھیں گے؟
میرا نہیں خیال کہ میں کچھ خاص لکھ سکتی ہوں چچا۔ اب تو میرا خیال ہے وقت بھی نہیں ہے![]()
وقت نہیں ہے، اللہ خیر کرے، اس عمر میں کہاں چلدی؟