میڈیا کے منفی اثرات

  1. محمداحمد

    چائے والا ۔۔۔ سوشل اور الیکٹرانک میڈیا کے بے رحم ہاتھوں میں

    حالانکہ چائے والے نے صاف صاف کہہ دیا کہ وہ اپنا یہی کام کرے گا اور 'عزت' کی روٹی کمائے گا پھر بھی ان میڈیا والوں کو عزت راس نہیں آ رہی ہے۔ :) عجیب اِک بھیڑ چال ہے کہ ہر شخص آنکھیں بند کرکے ایک ہی رُخ چل پڑتا ہے۔
  2. محمد علم اللہ

    فارغین مدارس کیلئے میڈیا میں امکانات

    برائے تنقید و تبصرہ۔۔۔۔۔ فارغین مدارس کیلئے میڈیا میں امکانات محمد علم اللہ اصلاحی میں کافی عرصہ سے میڈیا سے وابستہ ہوں۔ اس دوران میں نے میڈیا کے بہت سے اداروں کی کارکردگی کا گہرائی سے مطالعہ اور مشاہدہ کیاہے اور اپنے کیریئر کے دوران میں نے جو تجربات حاصل اور جو نتائج اخذ کیے ہیں انہی کی روشنی...
  3. محمد علم اللہ

    اخبار والے فیس بک سے کہانیاں اٹھاتے ہیں اور اخبار میں پھیلاتے ہیں

    جب ٹیلی ویژن سے اخبار کا مقابلہ ہوا، تو دہشت کھائے اخباروں نے فوری طور پر چولا بدلا۔ وہ زیادہ سے زیادہ ' منظر نگار ' ہو گئے۔ ڈھیر ساری تصاویر۔ کم سے کم الفاظ۔ زیادہ سے زیادہ رنگ۔ زبان بھی زیادہ سنسنی خیز اور واضح۔ تشدد اور سیکس کی ریل پیل۔ یہ سب کر کے انہوں نے اپنا وجود تو بچا لیا، لیکن ایمان...
  4. عبدالرزاق قادری

    گندی ترین حکومتی انتظامیہ ۔ افکارِ مسلم۔ عبدالرزاق قادری

    گندی ترین حکومتی انتظامیہ ہمارا خطہ برصغیر (پاک وہند)ہے ۔ جب یہاں برے حکمرانون جو تمام قسم کی عیاشیوں میں مست تھے ۔ دولت نے جنہیں فرائض منصبی سے غافل کر دیا تھا ۔ ان پر ایسٹ انڈیا کمپنی کا غلبہ ہو گیا۔ انگریزوں نے پہلے سے ان کے بارے میں تفصیلی مطالعہ کررکھا تھا ۔ ہندو تو پہلے دن سے انگریز کے...
  5. ا

    میڈیا : نیا پہلو / نیا اسلوب

    میں ایک محفل میں شریک تھا بات ہو رہی تھی کہ جب ہم کسی قوم کی کسی چیز کو رواج دیتے ہیں تو اس کے ساتھ پورا سسٹم آتا ہے صرف وہ چیز نہیں ۔ یہ ایک مغربی فلسفی کا نقطہ نظر تھا مثال پیش ہوئی جینز کی، ایک صاحب کہنے لگے ۔آپ جینز پہنتے ہیں اسے پہن کر آپ کو پیشاب آجائےتو آپ کو وہ مخصوص مقام چاہیے جہاں...
  6. س

    میڈیا--بلاعنوان

    میڈیا ہے کیا؟ ‌اردو میں میڈیا بذاتِ خود کوئی اصطلاح نہیں ہے۔ میڈیا انگریزی کا لفظ ہے جس کے معنی ذریعہ کے ہیں جو کہ میڈیم سے اخذ سے کیا گیا ہے۔ میرے خیال میں زیر بحث موضوع منتخب کرنے والے دراصل "ماس میڈیا" یعنی ذرائع ابلاغ عامہ کے منفی اثرات کے موضوع پر مضمون نویسی کا مقابلہ کروانا چاہتے تھے۔...
  7. ماوراء

    ووٹنگ: میڈیا کے منفی اثرات

    السلام علیکم خواتین و حضرات، محفل پر 19 تاریخ سے ایک تحریری مقابلہ شروع کیا گیا تھا۔ اور 30 نومبر تک آپ کو لکھنے کا وقت دیا گیا تھا۔ ہمارا پہلا موضوع تھا : میڈیا کے نوجوان پر کیا منفی اثرات پڑ رہے ہیں؟ اور ایسی صورتِ حال میں ہماری کیا ذمہ داری بنتی ہے؟ ہمارے نو ساتھیوں نے اس مقابلے میں شرکت...
  8. تعبیر

    “میڈیا کے منفی اثرات“

    میڈیا ہماری زندگی میں ایک اہم کردار ادا کرتا ہے۔ میڈیا میں اخبارات، رسائل، ٹی وی وغیرہ شامل ہیں لیکن میڈیا کے مثبت اثرات کے ساتھ کچھ منفی اثرات بھی ہیں۔ان منفی اثرات کے شکنجے میں ہر عمر کے لوگ چکڑے نظر آتے ہیں ۔اب انہی منفی اثرات پر ایک نظر سب سے پہلے تو رسائل ہی کو لے لیں ۔ جو فحاشی اور...
  9. ع

    میڈیا کے منفی اثرات اور ہماری ذمہ داریاں‌۔۔

    1۔ منفی اثر : اخبارات کا شمار میڈیا کے سب سے قدیم ذرائع میں اگر ہوتا ہے تو اس کے منفی اثرات بھی اتنے ہی پرانے جانے جاتے ہیں۔ دورِ حاضر کے اخبارات نے تو مادہ پرستی کی دوڑ میں تہذیب ، شائستگی ، رواداری ، اخلاقیات اور مذہبی نظریات کو یکسر پسِ پشت ڈال دیا ہے جس کا واضح نتیجہ نوجوانوں کی بےراہ روی...
  10. ابوشامل

    ذرائع ابلاغ کا کردار اور منفی اثرات

    مشرق میں صحافت ایک مقدس فریضہ سمجھا جاتا ہے اور اس کے لیے استعمال ہونے والی اصطلاحات میں بھی تقدیس کا یہی رنگ جھلکتا ہے۔ مغرب میں تو اس کے لیے journalism کا لفظ استعمال ہوتا ہے جس کا زیادہ سے زیادہ مطلب روزنامچہ تحریر کرنا ہو سکتا ہے جبکہ مشرق میں عربی اور اس سے وابستہ زبانوں میں لفظ صحافت رائج...
  11. خواجہ طلحہ

    میڈیا کےمنفی اثرات

    مسئلہ: بزرگوں سے سنا ہے کہ "برا ئی کے تذکرہ سے بھی برائی پھیلتی ہے ، اس لیے برإئی کا تذکرہ بھی نہیں کرنا چاہیے". انسان میں اچھائی اوربرائی کی طرف رغبت فطری ہے. نئی نئی اچھائیوں اور برائیوں سے متعارف ہونے کے لیے آج کا میڈیا ایک تیز اور آسان ذریعہ ہے.اگرچہ بزرگوں کا یہ قول مجھے...
  12. سارہ پاکستان

    میڈٰیا

    سمجھ نہیں آتی کہ بھلا ہاتھ میں بڑا سا مگ لیے اول فول بولتی خآ تون ،ورزش کے نام پر اچھلتی کودتی لڑکی اور خوش رہنے کے طریقوں پر مبنی گھنٹے بھر کا لیکچر جس کا ما حصل یہ ہو تا ہے کے خوش رہنے کے لیے ضروری ہے کہ خوش رہا جائے ناخوش نہ رہا جائےاور بس خوش رہا جائے۔۔بھلا یہ سب نوجوانوں پر منفی اثرات کیسے...
  13. فہیم

    میڈیا کے منفی اثرات

    میڈیا کے منفی اثرات دنیا میں جو چیزیں روز بروز زور پکڑتی جارہی ہیں۔ ان میں ایک جانا پہچانا سا نام میڈیا بھی ہے۔ میڈیا کیا اور کیوں ہے اس کا ہر کسی کو معلوم ہے۔ لیکن میڈیا کے کیا فوائد اور کیا نقصانات ہیں۔ ان کا علم ہر ایک کو نہیں۔ خاص کر آج کی نوجوان نسل کو تو اس کا بالکل بھی احساس نہیں کہ وہ...
  14. حجاب

    میڈیا کے منفی اثرات ۔۔

    میڈیا کا مثبت یا منفی کردار اپنانا ہماری تربیت پر ہے ،ہمارا معاشرہ ترقی کی کسی بھی راہ پر گامزن ہو جائے میڈیا کچھ بھی دکھا اور سکھا رہا ہو اگر ہماری آج کی نسل کو اچھائی اور برائی کا فرق پتہ ہو تو وہ کسی بھی چیز کا کوئی اثر لینے سے پہلے یہ ضرور سوچے گی کہ یہ چیز اُس کے لیئے اچھی ہے یا بری...
  15. گرو جی

    میڈیا کے منفی اثرات

    ِمیڈیا کہ منفی اثرات جنابِ گرامی میڈیا پر بات کرنا اس طرح سے ہے کہ بقولِ شاعر" کہ ہم بتلائیں کیا"،خیر اب بات چل نکلی ہے تو دیکھتیں ہے کہاں تک پہنچتی ہے۔ میڈیا کہ سب سے پہلا منفی اثر لوگوں کو ذہنی مریض بنانا ہے، آپ لوگوں‌نے عام زندگی میں ملاحظہ فرمایا ہوگا کہ لوگ ہر وقت یہی بات کرتے رہتے ہیں کہ...
  16. عمران القادری

    میڈیا کے منفی اثرات میری نظر میں

    پہلے آپ یہ سوچیں کہ میں نے اپنے موضوع کا یہ نام کیوں رکھا۔ زیادہ سوچنے کی ضرورت نہیں صرف میں نے اپنی تحریر باتدبیرکو مزاح کا رنگ دینے کے لیے یہ عنوان چنا ہے۔ پہلے تو نبیل بھیا اس اعتراض وارد کریں گے کہ ہم اتنے اہم موضوع میں مزاح کو کیوں داخل کردیا۔ یہ بھی کوئی بات ہے۔ بھئی اس میں پریشانی والی...
  17. ماوراء

    تحریری مقابلہ : میڈیا کے منفی اثرات

    السلام علیکم خواتین و حضرات۔ محفل پر ایک نئے سلسلے کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ جس میں اراکینِ محفل کا تحریری مقابلہ ہو گا۔ آجکل نئی نسل کے کچھ جوان ہمیں عجیب سے مسائل میں گھِرے ہوئے نظر آتے ہیں۔ اپنی توانائیاں کسی مثبت جگہ صَرف کرنے کی بجائے جانے کن کن موضوعات کی کھوج میں لگا دی ہیں۔ ہمارے جوانوں...
Top