تحریری مقابلہ : میڈیا کے منفی اثرات

ابوشامل

محفلین
لو جی ہم آخری تاریخ کو بل جمع کرانے والوں نے بھی آخری تاریخ کو اپنا مضمون جمع کرا دیا ہے۔ پڑھ کر سر میں درد ہو جائے تو اپنے خرچے پر دو عدد "ڈسپرین" کھا لیں۔
مضمون میں میں نے "مضامین کی ادارت" کے زمرے میں بھیجا ہے۔ اب دکھائی نہیں دے رہا۔
 

تعبیر

محفلین
ہاہاہا میں نے بھی انگلی کٹوا کر شہیدوں میں نام لکھوا ہی لیا

کوشش تو بہت کی کہ اسے بے انتہا دردناک بناؤں پر وہ کچھ زیادہ ہی کامیڈی بن گئی ہے۔ اس لیے آپ سب دل کھول کر ہنس سکتے ہیں۔

اسی میڈیا کے چکروں میں میرا ابھی تک کوئی کام نہیں ہوا اس لی اب میں بھاگوں
پھر ملاقات ہو گی انشاءاللہ شام یا رات میں

تب تک آپ سب موج مستی کریں
 

شمشاد

لائبریرین
فہد بھائی آپ کا مضمون ہوا میں ہی کہیں معلق ہو کر رہ گیا ہے۔ ابھی تک منزل مقصود پر نہیں پہنچا۔ دوبارہ پوسٹ کریں۔
 

تعبیر

محفلین
میرا بھی کچھ بتا دیں یا پھر پڑھنے کے لائق ہی نہیں تھا

ہمیں ہمارے اعمال نامے تو خیر دیر سے ہی ملیں گے پر ہم یہ کب دیکھ سکیں گے کہ ہم کتنے پانی میں ہیں
 

ماوراء

محفلین
عمران حسینی، گرو جی، حجاب، فہیم، سارہ پاکستان، طلحہ، عندلیب، تعبیر اور ابوشامل کا بہت شکریہ۔ جنہوں نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے اس مقابلے میں شرکت کی۔
ابو شامل آپ نے آئی ٹی والے سیکشن میں مضمون پوسٹ کر دیا تھا۔
میں جلد ہی ووٹنگ کا آغاز کرتی ہوں۔
 
Top