تحریری مقابلہ : میڈیا کے منفی اثرات

نبیل

تکنیکی معاون
میں نے اس ربط پر مضامین کی ترسیل کے لیے ایک فورم سیٹ اپ کر دی ہے۔ فی الحال اس فورم کے کوئی خاص پرمیشن سیٹ نہیں کیے گئے ہیں اور سب ہی اس میں ارسال کردہ مراسلات کو پڑھ سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ اس سلسلے میں ایک فورم نوٹس بھی شامل کر دیا گیا ہے۔
 
یار نبیل میری ایک دھاگہ تو یہاں منتقل کروا دینا ۔ میں نے اور تم نے ایک ہی وقت میں کاروائی کی ہے جس کی وجہ سے یہ بدنظمی ہوگئی ۔



شکر گزار

فیصل
 

نبیل

تکنیکی معاون
مضامین اس فورم میں ارسال کیے جانے چاہییں۔
میں نے اس فورم کو فی الحال موڈریٹڈ کر دیا ہے۔ اس میں پوسٹ کیے گئے موضوعات موڈریٹرز کی منظوری کے بعد ہی ظاہر ہوں گے۔ میرے خیال میں تمام ارسال کردہ مراسلات کو ایک ہی مرتبہ دکھایا جانا چاہیے۔
 

فہیم

لائبریرین
ویسے لکھ کون کون رہا ہے۔
وہ خواتین اور حضرات یہاں نشاندھی تو فرمادیں۔

تاکہ میں بھی ان کو دیکھتے ہوئے لکھنے یا نہ لکھنے کا فیصلہ کروں:rolleyes:
 

فہیم

لائبریرین
بھائی اگر اراکین کا پتہ چل جائے تو میں بھی ان کو دماغ میں رکھتے ہوئے لکھوں گا۔
پتہ چلے میں بس ایویں سا ہی لکھ دوں
اور بعد میں بڑے بڑے اس میں گود پڑیں:rolleyes:

اور میں بڑی محنت کرکے لکھوں
اور بعد میں پتہ چلے کہ اس میں تو صرف چند عام سے لوگوں نے ہی مضامین لکھا:rolleyes:
 

گرو جی

محفلین
میں نے تو ایسے ہی ہانک دیا تہا
اب آپ سب کے مضامین پڑھنے کے بعد ہی کچہ فیصلہ کروں گا لکہنے کے متعلق۔
ورنہ پیچہے ہٹ جاؤں گا۔
 

فہیم

لائبریرین
میں نے تو ایسے ہی ہانک دیا تہا
اب آپ سب کے مضامین پڑھنے کے بعد ہی کچہ فیصلہ کروں گا لکہنے کے متعلق۔
ورنہ پیچہے ہٹ جاؤں گا۔

لیکن آپ تو پہلے ہی تیر کمان سے چھوڑ چکے ہیں۔
اور کمان سے نکلا تیر واپس آنے سے تو رہا:rolleyes:
 

فہیم

لائبریرین
لگتا ہے اب تو وہی لکھا ہوا پوسٹ کرنا پڑے گا:(
ٹھیک سے دماغ میں گھس نہیں رہا کہ کیا تبدیلی کروں:confused:

چلیں وہی پوسٹ ماردیتا ہوں۔
وہ بھی اگر فرسٹ کلاس نہیں تو تھرڈ کلاس بھی نہیں ہے:)
 
Top