ہادیہ

محفلین
پڑھنا بالکل نہیں
خود کو مکمل خود اعتمادی سے بونگیاں مارنے کے لیے ذہنی طور پر تیار کریں!
:)
سرجی پڑھ تو رہی ہوں ۔۔۔ لیکن کچھ ٹاپکس بالکل بھی کلیئر نہیں ہورہے۔۔ اس بار پڑھنے کی روٹین بہت ڈسٹرب ہوئی شادی کی وجہ سے۔۔ اب مجھے ٹینشن بھی ہورہی اور دل کررہا بک بند کرکے آرام سے سوجاؤں۔۔۔:p
 
عرفان سعید

محفلین
سرجی پڑھ تو رہی ہوں ۔۔۔ لیکن کچھ ٹاپکس بالکل بھی کلیئر نہیں ہورہے۔۔ اس بار پڑھنے کی روٹین بہت ڈسٹرب ہوئی شادی کی وجہ سے۔۔ اب مجھے ٹینشن بھی ہورہی اور دل کررہا بک بند کرکے آرام سے سوجاؤں۔۔۔:p
آپ نے تو ماضی کے پرچے یاد کروا دیے۔ اب بھی حیرت ہوتی ہے کہ کیسے اتنی موٹی موٹی کتابیں رٹ کر ایکسٹرا شیٹیں بھرا کرتے تھے۔
اب کبھی خواب میں بھی پیپرز دکھائی دیں تو ڈر سے آنکھ کھل جاتی ہے!!!!
 
محمد فہد

محفلین
بعض اوقات تو ان کی آواز نورجہاں سے بھی زیادہ اچھی لگتی ہے۔
نور جہاں کا تو ایک الگ ہی انداز اور معیار ہے کل رات کو تین چار بجے اچانک میں نے بیٹھا بیٹھا نور جہاں کے 2 سانگ لگا لیئے ۔:)

راوی کے کنارے اک ٹوٹا سا مکاں ہے
دن کو بھی جہاں شب کی سیاہی کا سماں ہے
کہتے ہیں وہ آرام گاہ نور جہاں ہے
 
فہد اشرف

محفلین
پاکستان کی بہت مشہور اور انتہائی خوبصورت آواز کی مالک گلوکارہ
بعض اوقات تو ان کی آواز نورجہاں سے بھی زیادہ اچھی لگتی ہے۔
سننا پڑے گا :)
احمد رشدی کے ساتھ اچھے گانے ہیں۔
ان سے ابھی جلد ہی آشنائی ہوئی ہے۔ کو کو کورینا۔
 
محمد داؤد

محفلین
میں نے امی جان سے پوچھا کہ یہ کوکو کورینا کیا ہے؟ سب لڑکے ذکر کر رہے تھے تو میں نے اُن سے پوچھا کہ یہ کیا ہے؟ انھوں نے جواب دیا کہ کمال ہے پاکستان میں قومی ترانے کے بعد سیکنڈری ترانہ ہی یہی ہے۔ یہ نہیں ہوسکتا کہ کوئی کوکو کورینا کو نہ جانتا ہو۔
امی جان ہنسنے لگیں۔ انھوں نے بتایا کہ ان کے دور کا مشہور ترین نغمہ ہے جو احمد رشدی نے گایا تھا۔
 
زیک

مسافر

عالمگیر والا بھی اچھا ہے
 
Top