تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

زیک

مسافر
چاہے محفل کو جتنے سال کی بوڑھی بھی کہہ لیں اور چاہے ثابت بھی ہو جائے (اور ان شاء اللہ ایک دن ہو جائے گی!) مگر اس کے حوصلے ٹین ایجرز کی طرح جوان رہیں گے اور اس کے زورِ بازو میں......
ڈریم ہوسٹ کے آخری دنوں کی یاد دلا دی جب محفل روز بروز دم توڑتی رہتی تھی اور ہم سراغ لگاتے پھرتے تھے کہ کیا ہوا
 
محفل کے بیس لاکھ پیغامات کس روز اور کس سعد گھڑی میں مکمل ہونے کا امکان ہے؟ کیا فرماتے ہیں رفقائے قیاس انداز و علمائے ستارہ شناس و ماہرین علم جفر در ایں قصہ؟ :) :) :)
 
27 جولائی تک ہدف پورا ہوجائے گا ان شاء اللہ ۔
 
اے خان

محفلین

میرے خیال میں آنے والے اتوار کی شام کو بیس لاکھ پیغامات مکمل ہونے کا امکان ہے.
 
یاز

محفلین
محفل کے بیس لاکھ پیغامات کس روز اور کس سعد گھڑی میں مکمل ہونے کا امکان ہے؟ کیا فرماتے ہیں رفقائے قیاس انداز و علمائے ستارہ شناس و ماہرین علم جفر در ایں قصہ؟ :) :) :)
25 جولائی کی رات کو یہ ہدف پورا ہو جائے گا انشاء اللہ۔
 
کوئی پریڈکٹیو فلٹر لگائیں ڈیٹا پر۔ کلمان ٹھیک رہے گا؟
 
27 جولائی تک ہدف پورا ہوجائے گا ان شاء اللہ ۔

25 جولائی کی رات کو یہ ہدف پورا ہو جائے گا انشاء اللہ۔

28 جولائی کے تاریخی دن تک نہ کھینچ لیں؟
میں 24 جولائی کی بولی لگاتی ہوں! :D
 
Top