تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

نبیل نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 13, 2018

  1. نور وجدان

    نور وجدان مدیر

    مراسلے:
    6,267
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Asleep
    تیرھویں سالگرہ پر ، سیکھ لی نکالنا بال کی کھال :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  2. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    9475 مراسلہ جات رہ گئے ہدف میں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 1
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,712
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بھیا آپ فٹافٹ 75 مراسلے پوسٹ کریں تاکہ9400 کا راؤنڈ فیگر رہے جائے ۔:)
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 14, 2018
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  4. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    اور 400 کا برسٹ آپ مار دیجئے کہ 9000 زیادہ بہتر راؤنڈ فیگر لگے گا۔
     
    • زبردست زبردست × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,712
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ہمارا آج کا سینکڑ 8345 پر پورا ہوا ہی جاتا ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  6. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,852
    کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہو چکا؟؟ کوئی گولہ بارود چلنے کی آواز نہیں آئی۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • متفق متفق × 1
  7. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    اخباروں تک میں ہیڈ لائن لگنا شروع ہو گئی ہے، اور آپ کو خبر ہی نہیں
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    5,181
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    نبیل بھائی! کاونٹ ڈاؤن کی لڑی معرضِ وجود میں آنے کے لیے کب سے آپ کی راہ تک رہی ہے!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 3
  10. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    پہلے نبیل بھائی کے آنے کا کاؤنٹ ڈاؤن کر لیتے ہیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  11. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,742
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    ابھی اسی لڑی کو کاؤنٹ ڈاؤن کے لیے استعمال کر لیتے ہیں۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  12. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    5,181
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    اتنی بچت؟ :cautious:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی محفلین

    مراسلے:
    2,504
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    کمر کا کسنا سنتے تھے، پھر اک دن سوچا کس کر دیکھیں
    کھولا کسیا، کس کر کھولا، فیر دوبارہ کس کر بہہ گئے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  14. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    9185 باقی ہیں۔
     
  15. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    5,181
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    ارے میں نے اب دیکھا! بہت بہت مبارک باد ہو یا مدیر!
    کوئی لڑی وغیرہ کھلنی چاہئیے تھی الگ سے!!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    5,181
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    ہدف مکمل ہونے میں 9000 قدم باقی رہ گئے ہیں! :)
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 15, 2018
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. ربیع م

    ربیع م محفلین

    مراسلے:
    3,580
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
    اور تین ہزاری ہونے میں کتنے؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  18. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    5,181
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    یہی کوئی پونے ایک سو قدم!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. ربیع م

    ربیع م محفلین

    مراسلے:
    3,580
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
    مطلب یہی کوئی تین چکر کی مار؟
    ویسے رفتار تھوڑی سی زیادہ ہوتی تو شاید تیز ترین ہزاری کا ریکارڈ بھی بن جاتا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  20. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    5,181
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    محفل پر کچھ لوگ ہیں جن کی باتیں ہم پلو سے باندھنے کی 'کوشش' کرتے ہیں. ان میں سے ایک حضرت اور ایک بات یہ بھی ہے. :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1

اس صفحے کی تشہیر