تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

نبیل نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 13, 2018

  1. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,624
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    السلام علیکم،
    میں نے محفل فورم کی تیرہویں سالگرہ کی سرگرمیوں کا قبل از وقت اعلان کر دیا تھا۔ اس کی ایک اہم مقصد دو ملین پیغامات کے ہدف کو عبور کرنا بھی ہے۔ اس لڑی میں فورم کی حالیہ سرگرمی کا گراف پیش کیا جائے گا۔ ذیل کے گراف سے گزشتہ چند روز کی پیشرفت کا اندازہ کیا جا سکتا ہے۔

    daily.png


    ذیل کے گراف میں ریٹنگز کے اعدادوشمار پیش کیے گئے ہیں۔

    ratings.png

    بالا کے اعدادوشمار سے فورم کی سرگرمی میں نمایاں بہتری نظر آ رہی ہے۔ امید کرتا ہوں کہ آپ دوست اس مومینٹم کو برقرار رکھیں گے۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 11
    • زبردست زبردست × 5
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. حمیرا عدنان

    حمیرا عدنان مدیر

    مراسلے:
    6,676
    جھنڈا:
    Kuwait
    موڈ:
    Angelic
    وعلیکم السلام بھائی
    مجھے تو بہت خوشی ہو رہی ہے یہ گراف دیکھ کر
    خدا کرے کہ یہ محفل یونہی آباد و شاد رہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 9
    • متفق متفق × 3
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    ماشاءاللہ۔
    گراف تو ایسے اوپر گیا ہے جیسے "پاور پلے" لے لیا گیا ہو۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 12
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  4. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,345
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    بہت خوشی ہورہی ہے۔ ماشاءاللہ!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
  5. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,030
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اور پاکستانی ٹیم نہ کھیل رہی ہو۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 9
  6. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,624
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    کل 13 تاریخ کو مراسلات کی تعداد 1000 سے تجاوز کرگئی۔ شاباش محفلین۔


    daily1405.png
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 10
    • زبردست زبردست × 4
  7. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    کھیل تو رہی ہو، لیکن باؤلنگ سائیڈ پہ۔ اور وہاب ریاض باؤلنگ کر رہا ہو۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 8
  8. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    زبردست۔ پاور پلے کھپے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  9. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    نبیل بھائی! تازہ ترین گراف کب لگائیں گے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • متفق متفق × 2
  10. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,624
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    گزشتہ دنوں سرور ڈاؤن ہونے اور محفلین کے (بوجہ روزے) ڈاؤن کے باعث کچھ دن محفل فورم کے گراف نے کچھ غوطہ کھایا تھا۔ اب مراسلات کی شرح بہتری کی جانب گامزن ہے۔ لیکن اوتار والے کھیل کی وجہ ریٹنگ سسٹم کا استعمال جھت توڑتے ہوئے نکل گیا ہے۔ :)

    Screen Shot 2018-05-24 at 19.56.10.png
     
    • زبردست زبردست × 6
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  11. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,316
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    پچھلے کچھ دنوں سے محفل کا ماحول ذرا ٹھنڈا سا ہے، شاید آپ کا گراف میرے گمان کی تصدیق یا تردید کر سکے۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • متفق متفق × 1
  12. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,348
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    تین دن میں ہزار مراسلے کافی کم ہیں
     
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    شاید موسم کی گرمی کا محفل پہ گرمی سے تناسبِ معکوس ہو۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,348
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    Inversely proportional?
     
    • متفق متفق × 1
  15. سلفیورک ایسڈ

    سلفیورک ایسڈ محفلین

    مراسلے:
    22
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Grumpy
    میں یہاں آ تو گیا ہوں لیکن سمجھ نہیں آ رہی تعارف کے لیے پوسٹ کہاں کروں
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  16. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    جی جناب۔
    اسی طرح تناسبِ راست directly proportional
     
  17. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,348
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    تعارف و انٹرویو
    میں نئی لڑی شروع کر دیں اپنے تعارف کی
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  18. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,624
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    گزشتہ کئی روز سے پیغامات کی تعداد کے اعتبار سے فورم کا گراف نیچے کو جا رہا ہے، جو کہ قدرے حیرت کی بات ہے۔ فورم پر محفلین کے انٹرویوز کے حوالے بہترین مراسلے پڑھنے کو مل رہے ہیں۔ لیکن عمومی سرگرمی کم ہوئی ہے۔


    Screen Shot 2018-06-05 at 00.19.22.png
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • متفق متفق × 2
  19. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,860
    جھنڈا:
    Pakistan
    14 سے اٹھا دیں گے گراف فکر نیست شد- ;)
     
    • متفق متفق × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,624
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    ابھی فٹ بال کا ورلڈ کپ شروع ہو رہا ہے۔ اپنی پسند کی ٹیم کا میچ فالو کریں اور جذباتی عربی کمنٹری سنیں۔ خود ہی گراف اوپر ہو جائے گا۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5

اس صفحے کی تشہیر