فورم کی سالگرہ

  1. نبیل

    اٹھارہویں سالگرہ نبیل سے سوال و جواب

    السلام علیکم، محفل فورم کی سالگرہ کے موقعے کی مناسبت سے محفلین کے ساتھ گفتگو کا موقع بھی ہے۔ کافی عرصہ قبل فورم انتظامیہ کی جانب سے آسک می اینی تھنگ کا سلسلہ شروع کیا گیا تھا۔ اسی طرز پر یہاں بھی سوالات کیے جا سکتے ہیں۔ یہاں فورم کی عمومی نظامت کے علاوہ آپ مجھ سے اور سوالات بھی پوچھ سکتے ہیں،...
  2. نبیل

    سولھویں سالگرہ محفل فورم کی سولھویں سالگرہ کے موقعے پر

    عزیز محفلین، السلام علیکم۔ آپ سب کو محفل فورم کی سولھویں سالگرہ(قدرے تاخیر سے) بہت مبارک ہو۔ عام طور پر فورم کی سالگرہ کے موقعے پر میری کوشش ہوتی ہے کہ جلد ہی اپنی خصوصی تحریر پیش کرسکوں، لیکن اس مرتبہ ذاتی مصروفیات کے باعث دیر ہوتی رہی ہے۔ اب فورم کی سالگرہ کا آغاز ہوئے کئی ہفتے ہو چکے ہیں...
  3. نبیل

    پندرہویں سالگرہ محفل فورم کی پندرہوں سالگرہ کے موقعے پر

    عزیز محفلین، آپ سب کو محفل فورم کی پندرہویں سالگرہ بہت مبارک ہو۔ اس سطور کو لکھنے کے وقت یہاں جون اور جولائی کے درمیان کی رات ہے۔ آج سے پورے پندرہ سال قبل بالکل اسی وقت محفل فورم معرض وجود میں آئی تھی۔ پندرہ سال آج کے زمانے میں نوری سالوں کی مسافت کے مترادف ہیں۔سال 2005 میں سوشل میڈیا کے بارے...
  4. نبیل

    دو ملین پیغامات کے بعد۔۔

    عزیز محفلین، السلام علیکم محفل فورم کی سالگرہ کے مہینے جولائی کا اختتام ہونے کو ہے۔ اس مرتبہ سالگرہ کی سرگرمیاں قبل از وقت شروع کر دی گئیں اور احباب نے بھی یہ سالگرہ خاصے پررونق انداز میں منائی ہے ۔ :) سالگرہ کی تقریب ختم ہونے کے بعد بھی ہمیں بہرملاقات کوئی نہ کوئی تقریب منعقد کرتے رہنا چاہیے۔...
  5. نبیل

    اردو کمپیوٹنگ کا مستقبل کیا ہے؟

    مستقبل کا اصل علم سوائے اللہ تعالی کے کسی کو نہیں ہے، البتہ ہم ماضی اور حال کے کچھ حقائق کا جائزہ لے کر مستقبل کے بارے میں کچھ اندازے لگا سکتے ہیں۔ مستقبل کے منظر نامے کو کسی حد تک جاننے کے لیے جن فیکٹرز کا مطالعہ کیا جاتا ہے انہیں میگاٹرینڈز کہا جاتا ہے۔ اور اگر ٹیکنالوجی کے مستقبل کا اندازہ...
  6. نبیل

    تیرہویں سالگرہ محفل ناسٹلجیا

    السلام علیکم، لیجیے فورم کی سالگرہ کی مناسبت سے ایک اور سلسلے کا آغاز کر دیتے ہیں۔ کہتے ہیں کہ انسان ماضی پرست ہوتا ہے اور پرانے وقتوں کو یاد کر کر کے آہیں بھرتا ہے۔ مشتاق یوسفی صاحب ایسے لوگوں کو یادش بخیریا کہتے ہیں۔ :) کچھ ایسا ہی معاملہ محفل فورم کا بھی ہے۔ محفل فورم پر کئی ادوار آئے ہیں۔...
  7. نبیل

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    السلام علیکم، میں نے محفل فورم کی تیرہویں سالگرہ کی سرگرمیوں کا قبل از وقت اعلان کر دیا تھا۔ اس کی ایک اہم مقصد دو ملین پیغامات کے ہدف کو عبور کرنا بھی ہے۔ اس لڑی میں فورم کی حالیہ سرگرمی کا گراف پیش کیا جائے گا۔ ذیل کے گراف سے گزشتہ چند روز کی پیشرفت کا اندازہ کیا جا سکتا ہے۔ ذیل کے گراف...
  8. نبیل

    بارہویں سالگرہ محفل فورم کی بارہویں سالگرہ کے موقعے پر

    عزیز دوستان محفل، السلام علیکم آپ سب کو محفل فورم کی بارہویں سالگرہ مبارک ہو۔ ہر سال سالگرہ پر ہمیں گزشتہ سال کی کارگزاری کا جائزہ لینے اور آئندہ کا لائحہ عمل طے کرنے کا موقع ملتا ہے۔ اردو ویب اور اردو محفل فورم نے اردو کمپیوٹنگ پر انمٹ نقش ثبت کیے ہیں۔ اردو محفل فورم کے قیام سے نہ صرف انٹرنیٹ...
  9. نبیل

    نویں سالگرہ محفل فورم کی نویں سالگرہ کے موقعے پر

    عزیز دوستان محفل، السلام علیکم آپ سب کو محفل فورم کی نویں سالگرہ بہت مبارک ہو۔ نو سال عمومی طور پر بھی ایک طویل مدت ہے اور آج کل جب وقت انٹرنیٹ ائیرز میں ماپا جا رہا ہے تو اسے صدیوں کے مترادف سمجھا جا سکتا ہے۔ :) آج کل کے کمپیوٹنگ کے منظر نامے پر نظر دوڑائی جائے تو یہ آج سے نو سال قبل سے یکسر...
  10. نبیل

    چھٹی سالگرہ محفل فورم آپ کی نظر میں کیا ہے، اسے کیا ہونا چاہیے؟

    السلام علیکم، محفل فورم کے آغاز سے میرے ذہن میں اس کے بطور علمی اور تحقیقی پلیٹ فارم کے ارتقاء کے بارے میں ایک ویژن رہا ہے۔ وقت گزرنے کے ساتھ محفل فورم میں کئی طرح کی تبدیلیاں آئی ہیں لیکن فورم کی نظامت کی پالیسی کے تعین اور ناظمین کے تقرر میں رہنما اصول اسی ویژن سے اخذ کیے جاتے رہے ہیں کہ...
  11. نبیل

    چھٹی سالگرہ محفل فورم کی چھٹی سالگرہ کے موقعے پر

    عزیز دوستان محفل، السلام علیکم آپ سب کو اور تمام اردو سے محبت رکھنے والوں کو محفل فورم کی چھٹی سالگرہ مبارک ہو۔ اپنے آغاز سے لے اب تک اردو محفل فورم کو صرف اردو کمیونٹی ہی میں نہیں بلکہ دوسری فورمز میں بھی اپنی جدت، تنوع، بہترین صلاحیت رکھنے والے اور بے لوث محبت کرنے والے ممبران کے باعث...
  12. نبیل

    پانچویں سالگرہ فورم کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/تک بندی کریں (پانچویں سالگرہ)

    السلام علیکم، گزشتہ سال کی طرح اس مرتبہ بھی آپ کو دعوت دی جاتی ہے کہ فورم کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں۔ میں اس سلسلے کا آغاز ذیل کے شعر سے کرتا ہوں: آپ چاہے جو بھی کاروبار کریں روحانی بابا کا بس اعتبار کریں
  13. نبیل

    پانچویں سالگرہ فورم کی سالگرہ کے موقعے پر آرکیڈ ٹورنامنٹ

    السلام علیکم، اس مرتبہ بھی فورم کی سالگرہ کے موقعے پر سپیس انویڈرز کا ٹورنامنٹ منعقد کیا جا رہا ہے جس میں 8 کھلاڑی شرکت کر سکتے ہیں۔ تادم تحریر 6 جگہیں خالی ہیں۔ اس ٹورنامنٹ میں شمولیت کے لیے ذیل کے ربط پر جائیں: سپیس انویڈرز ٹورنامنٹ میں ایک مرتبہ فائنل تک آیا لیکن زیک نے فائنل جیت لیا...
  14. نبیل

    پانچویں سالگرہ محفل فورم کی پانچویں سالگرہ کے موقعے پر

    عزیز دوستو، السلام علیکم۔ میری جانب سے آپ سب کو اردو محفل فورم کی پانچویں سالگرہ کے موقعے پر مبارکبار قبول ہو۔ فورم کی سالگرہ کے موقعے پر ہم گزشتہ ایک سال کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہیں۔ اس مرتبہ کچھ دیر کے لیے گزشتہ نصف دہائی کا جائزہ بھی لے لیتے ہیں۔ اردو ویب اور اردو محفل فورم نے انٹرنیٹ پر...
Top