1. اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں فراخدلانہ تعاون پر احباب کا بے حد شکریہ نیز ہدف کی تکمیل پر مبارکباد۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    $500.00
    اعلان ختم کریں

تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

نبیل نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 13, 2018

  1. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,305
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    درست یاز
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  2. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    شاباش۔۔۔ آپ کا دماغ کتنا چلتا ہے۔۔ واہ جی۔۔ بہت ذہین ہیں سرجی آپ :)
    اور میرا دماغ چکرا گیا۔۔ آپ نے یہ کیا کیسے۔۔:nailbiting::noxxx::laugh:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  3. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,623
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    دو ملین پیغامات مکمل ہونے سے پہلے اور بعد میں فورم کا گراف اوپر ہی جا رہا ہے۔ :) ذیل میں ڈیلی شماریات کی اپڈیٹ حاضر ہے۔۔

    Screen Shot 2018-07-24 at 19.02.45.png

    ذیل میں منتھلی اپڈیٹ بھی دیکھی جا سکتی ہے۔ ابھی جولائی ختم ہونے میں ایک ہفتہ باقی ہے اور اس مہینے میں مراسلات کی تعداد تئیس ہزار تک پہنچ گئی ہے۔ تمام دوستوں کا شکریہ جنہوں نے یہ رونق لگائی۔ اب یہی مومینٹم برقرار رہے تو دل کو بھی قرار رہے گا۔ :)

    Screen Shot 2018-07-24 at 19.03.32.png
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 9
    • زبردست زبردست × 6
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,305
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    اللہ ہم سب کے دلوں کو قرار بخشے۔آمین!:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  5. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,305
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    میرا خیال ہے کہ سالگرہ کے بعد اوسط مراسلے واپس اپنی لانگ ٹرم ایوریج پر چلے گئے ہیں۔ کیا یہ درست ہے؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,305
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    بیس لاکھ 23 جولائی کو ہوئے۔ اس کے بعد سے:

    مراسلے 25537
    دن 53

    یعنی روزانہ صرف 482 مراسلے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,860
    جھنڈا:
    Pakistan
    کافی حد تک متوقع نتائج۔
     
    • متفق متفق × 2
  8. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    ٹی20 سیریز کے بعد ٹیسٹ میچ بھی تو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,860
    جھنڈا:
    Pakistan
    فی الحال تو ایک روزہ ایشیا کپ جاری است۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  10. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    یا یوں کہہ لیں کہ غیرفطری رفتار سے فطری رفتار کی جانب چلے گئے ہیں۔
     
    • متفق متفق × 2
  11. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,779
    رفتار کم ہے تاہم مستقل مزاجی غضب کی ہے۔ :) ویسے سست رفتاری کی کچھ ذمہ داری ہم محفلین پر بھی عائد ہوتی ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,826
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بھیا کچھ نہیں پوری کی پوری ذمہ داری آپ پر ہی عائد ہوتی ہے ، سارا دن غائب رہتے ہیں ،بس شام کو نام کے لیے دو تین مراسلے پوسٹ کر دیتے ہیں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,779
    مدیر بننے سے قبل ہمارا یہی چلن تھا۔ تاہم، اس روٹین کو بدلنے کی اشد ضرورت ہے۔ اُردو محفل کو آباد رکھنے کی بڑی ذمہ داری، بہرصورت، محفلین پر ہی عائد ہوتی ہے۔ منتظمین اور مدیران نے ہمیں ایک پلیٹ فارم فراہم کر رکھا ہے۔اب یہ ہمارا کام بنتا ہے کہ محفل میں رونق میلہ لگائے رکھیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  14. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,514
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    تو کیا کہتے ہیں سب، تین ملین مراسلوں کی تکمیل کے لیے کاؤنٹ ڈاؤن شروع کر دی جائے؟ :heehee:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  15. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,305
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    مجھ پر نہیں کہ ان پچیس ہزار میں سے ہر دسواں مراسلہ میرا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • متفق متفق × 1
  16. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,305
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    پچھلے آٹھ دنوں میں 2300 مراسلے۔ اوسط 287 مراسلے فی دن
     
  17. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,276
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    لہذا انتظامیہ سرکار کو چاہیے کہ ہر دو ماہ بعد محفل کی سالگرہ منایا کرے۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  18. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,305
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    جو دو ماہ تک منائی جایا کرے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  19. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,431
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اور اگر ان میں سے جاسم کے مراسلوں اور ان کے جوابی مراسلوں کو نکال دیا جائے تو غالبا تعداد بہت ہی کم رہ جائے گی۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • متفق متفق × 1
  20. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,447
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    ہماری ناچیز رائے میں ہر "ماہ" " گرہ" لگاتے ہوئے "ماہگرہ" منائی جائے!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4

اس صفحے کی تشہیر