تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

زیک

مسافر
2097152 تو غالباََ 2 میگابائٹ کی مجموعی بائٹس ہیں۔ 2 کو 21 دفعہ آپس میں ضرب دینے سے یہ نمبر آتا ہے تو یقیناً بہتر نمبر ہی ہوا۔
33550336 تو ایک پرفیکٹ نمبر ہے۔

2178309 چار پرائم نمبروں کو ضرب دینے سے بنتا ہے۔ نیز ایک دو تین پانچ آٹھ سے شروع ہونے والی فیبوناچی سیریز کا بھی رکن ہے۔
درست یاز
 
ہادیہ

محفلین

اس کے تمام عاد (بجز 33550336) جمع کریں تو یہی عدد حاصل ہوتا ہے۔
شاباش۔۔۔ آپ کا دماغ کتنا چلتا ہے۔۔ واہ جی۔۔ بہت ذہین ہیں سرجی آپ :)
اور میرا دماغ چکرا گیا۔۔ آپ نے یہ کیا کیسے۔۔:nailbiting::noxxx::laugh:
 
نبیل

تکنیکی معاون
دو ملین پیغامات مکمل ہونے سے پہلے اور بعد میں فورم کا گراف اوپر ہی جا رہا ہے۔ :) ذیل میں ڈیلی شماریات کی اپڈیٹ حاضر ہے۔۔

Screen Shot 2018-07-24 at 19.02.45.png

ذیل میں منتھلی اپڈیٹ بھی دیکھی جا سکتی ہے۔ ابھی جولائی ختم ہونے میں ایک ہفتہ باقی ہے اور اس مہینے میں مراسلات کی تعداد تئیس ہزار تک پہنچ گئی ہے۔ تمام دوستوں کا شکریہ جنہوں نے یہ رونق لگائی۔ اب یہی مومینٹم برقرار رہے تو دل کو بھی قرار رہے گا۔ :)

Screen Shot 2018-07-24 at 19.03.32.png
 
زیک

مسافر
دو ملین پیغامات مکمل ہونے سے پہلے اور بعد میں فورم کا گراف اوپر ہی جا رہا ہے۔ :) ذیل میں ڈیلی شماریات کی اپڈیٹ حاضر ہے۔۔

View attachment 1412

ذیل میں منتھلی اپڈیٹ بھی دیکھی جا سکتی ہے۔ ابھی جولائی ختم ہونے میں ایک ہفتہ باقی ہے اور اس مہینے میں مراسلات کی تعداد تئیس ہزار تک پہنچ گئی ہے۔ تمام دوستوں کا شکریہ جنہوں نے یہ رونق لگائی۔ اب یہی مومینٹم برقرار رہے تو دل کو بھی قرار رہے گا۔ :)

View attachment 1411
میرا خیال ہے کہ سالگرہ کے بعد اوسط مراسلے واپس اپنی لانگ ٹرم ایوریج پر چلے گئے ہیں۔ کیا یہ درست ہے؟
 
ویسے سست رفتاری کی کچھ ذمہ داری ہم محفلین پر بھی عائد ہوتی ہے۔
بھیا کچھ نہیں پوری کی پوری ذمہ داری آپ پر ہی عائد ہوتی ہے ، سارا دن غائب رہتے ہیں ،بس شام کو نام کے لیے دو تین مراسلے پوسٹ کر دیتے ہیں ۔
 
فرقان احمد

مدیر بننے سے قبل ہمارا یہی چلن تھا۔ تاہم، اس روٹین کو بدلنے کی اشد ضرورت ہے۔ اُردو محفل کو آباد رکھنے کی بڑی ذمہ داری، بہرصورت، محفلین پر ہی عائد ہوتی ہے۔ منتظمین اور مدیران نے ہمیں ایک پلیٹ فارم فراہم کر رکھا ہے۔اب یہ ہمارا کام بنتا ہے کہ محفل میں رونق میلہ لگائے رکھیں۔
 
Top