1. اردو محفل سالگرہ پانزدہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

نبیل نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 13, 2018

  1. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,702
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    فورم کی ایکٹویٹی کی اپڈیٹ حاضر ہے۔۔ :)

    Screen Shot 2018-07-21 at 19.08.54.png
     
    • زبردست زبردست × 6
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  2. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    زبردست۔
    امید ہے کہ کل یا پرسوں دوپہر تک ہدف پا لیا جائے گا۔
     
    • متفق متفق × 3
  3. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,342
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    اتنی جلدی نہ کریں۔ 25 کو کروائیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  4. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,203
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    25 کو پاکستانی محفلین کی توجہ انتخابات پر ہو گی۔
     
    • متفق متفق × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  5. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    25 کے اپنے اہداف شاید طے شدہ ہوں۔
     
    • متفق متفق × 1
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    18,544
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بھیا ہمیں آپ کے" شاید " اور " ہوں "پر شدید اعتراض ہے۔ ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,742
    موڈ:
    Cheerful
    میرا تو خیال ہے کہ انتخابات کے دن کافی مراسلے پوسٹ ہونگے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1
  8. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    اور ہم آپ کے اعتراض سے متفق ہیں جناب۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    شام اور رات کو سرگرمی میں اضافہ ہو سکتا ہے۔
     
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,742
    موڈ:
    Cheerful
    اپڈیٹس پر مشتمل کوئی دھاگہ تمام وقت کھولے رکھیے۔
     
    • متفق متفق × 2
  11. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,203
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اور ان میں 20 لاکھ کی سیلیبریشن بھی کھو جائے گی۔ توجہ انتخابی نتائج پر ہو گی۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 2
  12. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    5,181
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    الیکشن والے دن کچھ محفلین کی الیکشن ڈیوٹی لگی ہوگی. کچھ ووٹ ڈالنے کے لیے آبائی علاقوں میں جائیں شاید, سب کی جانب سے عام رفتار کے مراسلہ جات کی توقع نہیں رکھی جا سکتی!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  13. ربیع م

    ربیع م محفلین

    مراسلے:
    3,583
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
    اب یہ طوفان رکنے سے بھی نہ رکے گا
    آگے باندھے جانے والے ہر بند کو بہا لے جائے گا.
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  14. ربیع م

    ربیع م محفلین

    مراسلے:
    3,583
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
    بھئی نیوز چینل میں تو رونق لگی رہنی چاہیے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,742
    موڈ:
    Cheerful
    آبائی علاقوں میں نیٹ نہیں ہوگا؟ پھر بہت سے محفلین سیل فون سے ہی لاگ ان ہوتے ہیں۔
    نیز دفتری اوقات میں بھی بہت سے محفلین لاگ ان رہتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,342
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    محفل صرف پاکستانی نہیں ہے۔ ہم لوگ بھی ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • متفق متفق × 1
  17. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,342
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    بھی نہیں بلکہ ہی
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • متفق متفق × 1
  18. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    یہ بات چیت تو کچھ اس زاویے سے ہو رہی ہے جیسے مینی پولیٹ کر کے ہدف کی تکمیل کا وقت طے کیا جانا ہے۔
    ہماری عرض تو یہ ہے کہ اس کی فکر چھوڑیں۔ اس ہدف کو اپنے فطری انداز سے ہی آنے دیں، جب بھی آئے۔
     
    • متفق متفق × 3
  19. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,150
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    بالکل درست کہا۔ یہ بے شمار (literally) اعداد میں سےمحض ایک عدد ہے۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • متفق متفق × 1
  20. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,342
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    بیس لاکھ سے بہتر نمبر تو 2,097,152 ہے۔ یا 33550336 یا 2178309
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر