ظہیراحمدظہیر
لائبریرین
احمد بھائی کیوں مجھے شرمندہ کرتے ہیں ۔ بھائی ،آپ کی شاعری پڑھ کر رشک آتا ہے۔ لیکن ایک تو آپ لکھتے ہی کم ہیں ، دوسرے محفل میں میری آمدورفت گنڈے دار ہے ۔ اکثر چیزیں اتنے سارے مراسلوں میں کہیں دب دبا جاتی ہیں ۔ آپ سے درخواست ہے کہ جب کوئی شاعری یا نثرپارہ لکھیں تو ذرا سی زحمت اٹھا کر مجھے ٹیگ کردیا کریں ۔ میرا بھلا ہوجائے گا ۔ ڈھونڈنے سے بچ جاؤں گا ۔سخنوروں کی داد قسمت والوں کو ملتی ہے سو ہم بھی اپنی قسمت پر نازاں ہیں۔![]()
اب آپ مجھے اپنے اُس کوچہء کافراں ۔۔۔ معاف کیجئے گا ۔۔۔ کوچہء کاہلاں میں زبردستی داخل کرنے کی کوشش مت کیجئے گا ۔ 


آخری تدوین: