جدید کوائف

  1. وقار علی ذگر
    وقار علی ذگر
    مفہوم حدیث " صفر کے مہینے میں کوئی نہوست نہیں ہے " ( بخاری شریف 5707 ، کتاب الطب ، باب جزم کا بیان ) ( راوی ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ )
    1. پچھلے تبصروں کی نمائش...
    2. ہادیہ
      ہادیہ
      بھائی صاحب اب دوبارہ تسلی کی ہے آپ کے کہنے کے بعد۔ نحوست ہی ٹھیک لفظ ہے۔ نہوست نہیں
      ‏اکتوبر 21, 2017 7:57 شام
    3. وقار علی ذگر
      وقار علی ذگر
      ہوسکتا ہے آپ ٹھیک ہوں میں پھر بھی چیک کرلونگا لیکن میں نے نہوست ہی پڑھا اور لکھا ہے
      ‏اکتوبر 21, 2017 8:10 شام
    4. وقار علی ذگر
      وقار علی ذگر
      باقی شکریہ آپکی نشاندہی کرنے کا
      ‏اکتوبر 21, 2017 8:10 شام
  2. محمد تابش صدیقی
    محمد تابش صدیقی
    عصرِ نو کا سحر فطرت کو بدل سکتا نہیں ۔ بندۂ یزداں کسی سانچے میں ڈھل سکتا نہیں ۔ قابلؔ اجمیری
    1. جاسمن اور ہادیہ نے اسے پسند کیا۔
  3. محمد جمیل اعجاز
    محمد جمیل اعجاز
    جہاں دے کر ملا ہے دل میں وہ جان جہاں مجھ کو
  4. لئیق احمد
    لئیق احمد
    کیوں نا مناسب ترامیم کر کے یہ قاعدہ بنا دیا جائے کہ جب وزیراعظم کے ساتھ اس کی کابینہ بھی رخصت ہوجاتی ہے ساتھ ہی آرمی چیف بھی رخصت ہو جائے!
    1. پچھلے تبصروں کی نمائش...
    2. لئیق احمد
      لئیق احمد
      آرمی کا کام احتساب یا چیک اینڈ بیلنس کرنا نہیں ہوتا، چیک رکھنا عدلیہ اور احتساب کے اداروں کا کام ہے۔ ہر ادارے کو اپنا اپنا کام آزاد حیثیت اور اپنے دائرہ کار میں کرنا چاہئے۔
      ‏اکتوبر 21, 2017 12:00 شام
      محمد عدنان اکبری نقیبی نے اسے پسند کیا۔
    3. محمد عدنان اکبری نقیبی
      محمد عدنان اکبری نقیبی
      بھائی رونا تو یہی ہے کہ آج کے حالات میں آرمی کو فریق بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ہمارے اندونی مسئلے خطرناک حد تک الجھتے جا رہے ہیں۔فوج ایکشن کے لیے ماحول تیار کیا جا رہا ہے۔
      ‏اکتوبر 21, 2017 12:05 شام
      ہادیہ اور لئیق احمد نے اسے پسند کیا۔
    4. محمد وارث
      محمد وارث
      حکومتیں سیاسی ہوتی ہیں، اداروں کو سیاسی نہیں ہونا چاہئیے، اس کا سب سے بہتر حل تو یہی ہے کہ آرمی چیف کا عہدہ سیاسی نہ ہو اور نہ ہی وہ سیاست میں دخل دے۔
      ‏اکتوبر 21, 2017 12:51 شام
      ہادیہ اور محمد عدنان اکبری نقیبی نے اسے پسند کیا۔
  5. فرحان محمد خان
    فرحان محمد خان
    "اگر قانون کی زبان ہوتی تو وہ سب سے پہلے قانون دانوں کے خلاف کیس کرتا" لاڈ ہیلی فیکس
    1. محمد وارث اور محمد عدنان اکبری نقیبی نے اسے پسند کیا۔
    2. محمد وارث
      محمد وارث
      لاڈ پیار والا لاڈ تو سنا تھا، یہ کون سا "لاڈ" ہے جناب! :)
      ‏اکتوبر 21, 2017 10:39 صبح
      فرحان محمد خان نے اسے پسند کیا۔
    3. محمد وارث
      محمد وارث
      اور نام بھی ‘پیلی فیکس" نہیں بلکہ "لارڈ ہیلی فیکس" ہے۔
      If the laws could speak for themselves, they would complain of the lawyers.
      Lord Halifax
      ‏اکتوبر 21, 2017 10:42 صبح
      فرحان محمد خان نے اسے پسند کیا۔
    4. محمد وارث
      ‏اکتوبر 21, 2017 10:43 صبح
      فرحان محمد خان نے اسے پسند کیا۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی
    محمد عدنان اکبری نقیبی
    میں جسے ڈھونڈنے نکلا تھا اسے پا نہ سکا ٭ اب جدھر جی ترا چاہے مجھے خوشبو لے جا ۔اظہر عنایتی
    1. فرحان محمد خان نے اسے پسند کیا۔
    2. فرحان محمد خان
      فرحان محمد خان
      خوب جناب
      ‏اکتوبر 21, 2017 1:16 شام
      محمد عدنان اکبری نقیبی نے اسے پسند کیا۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی
    محمد عدنان اکبری نقیبی
    روگاں و چوں روگا انوکھا۔جس دا ناں اے غریبی ٭ مشکل ویلے،چھوڑ جاندے نے رشتے دار قریبی۔میاں محمد بخشؒ
    1. ہادیہ
      ہادیہ
      اب تو مشکل وقت کا بھی انتظار نہیں کرتے پہلے ہی چھوڑ دیتے ہیں۔ ایک دوسرے سے کترانے لگے ہیں اب لوگ۔۔جدید دور میں جدید ہی رسم ورواج۔۔
      ‏اکتوبر 20, 2017 4:06 شام
      محمد عدنان اکبری نقیبی نے اسے پسند کیا۔
    2. محمد عدنان اکبری نقیبی
      ‏اکتوبر 21, 2017 5:37 صبح
  8. فرحان محمد خان
    فرحان محمد خان
    "اگر آپ روح کا اطمینان اور خوشی چاہتے ہیں تو عقیدہ رکھئے اگر آپ شچ کے پیروکار بنے کے خواہش مند ہیں تو تحقیق کیجئے " فریدرش نتیشے
    1. محمد عدنان اکبری نقیبی نے اسے پسند کیا۔
  9. محمد تابش صدیقی
    محمد تابش صدیقی
    کروں درد آشنا کیونکر دلِ احباب اپنا سا - بلا سے جیسا میں ہوں ڈھونڈ لوں بیتاب اپنا سا - ذوقؔ
    1. جاسمن اور محمد عدنان اکبری نقیبی نے اسے پسند کیا۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی
    محمد عدنان اکبری نقیبی
    تمام محفلین کو جمعہ المبارک کی رحمت بھری ساعتیں مبارک ہو۔
    1. ABDUL AR اور فرقان احمد نے اسے پسند کیا۔
    2. ABDUL AR
      ABDUL AR
      آپ کو بھی مبارک ہوں بھائی جان
      ‏اکتوبر 20, 2017 9:54 صبح
      محمد عدنان اکبری نقیبی نے اسے پسند کیا۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی
  12. عبدالقدیر 786
    عبدالقدیر 786
    توں کی جانے یار امیرا روٹی بندہ کھا جاتی ہے
  13. عبدالقدیر 786
    عبدالقدیر 786
    اچھے ہوتے ہیں برے لوگ کم سے کم اچھا ہونے کا دکھاوا تو نہیں کرتے
  14. نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    مجھے تو کوئی ملا نہ ایسا جو مرنے والوں کو زندہ کر دے ۔۔۔۔۔۔میں آج بھی بزمِ زاہداں میں حدیثِ اعجاز سن رہا ہوں (شکیل بدایونی)
    1. پچھلے تبصروں کی نمائش...
    2. ہادیہ
      ہادیہ
      ‏اکتوبر 19, 2017 4:14 شام
    3. جاسمن
      جاسمن
      واہ بھئی ۔ آپ ہمارے شہر میں پورے دو دن رہ کر گئے۔ اللہ آپ کی فیملی کو شاد و آباد رکھے۔ آمین!
      ‏اکتوبر 20, 2017 1:43 صبح
    4. فرقان احمد
      ‏اکتوبر 20, 2017 7:39 صبح
  15. الف نظامی
    الف نظامی
    مسکراتی زندگی کے لیے درخت لگائیں
    1. جاسمن، یوسف سلطان، ابن توقیر اور ایک اور رکن نے اسے پسند کیا۔
    2. الف نظامی
      الف نظامی
      ‏اکتوبر 19, 2017 9:38 صبح
  16. محمد تابش صدیقی
    محمد تابش صدیقی
    سوچا بھی نہ تھا خود کو تمہیں دے نہ سکوں گا - سمجھا تھا مرے بس میں مری ذات تو ہوگی - ظہیر احمد ظہیرؔ
    1. محمد عدنان اکبری نقیبی
      ‏اکتوبر 19, 2017 6:56 صبح
      عبدالقدیر 786، جاسمن اور محمد تابش صدیقی نے اسے پسند کیا۔
  17. محمدظہیر
    محمدظہیر
    وقت تو سب کا آتا ہے اپنا تو زمانہ آئے گا :)
    1. پچھلے تبصروں کی نمائش...
    2. ابن توقیر
      ابن توقیر
      بالکل غائب ہیں جناب!
      ‏اکتوبر 18, 2017 7:28 شام
    3. محمد تابش صدیقی
      ‏اکتوبر 19, 2017 6:06 صبح
    4. محمد وارث
      محمد وارث
      پھول کھلتے ہیں تو ہم سوچتے ہیں
      تیرے آنے کے زمانے آئے
      فراز
      ‏اکتوبر 19, 2017 1:01 شام
      لاریب مرزا اور نیرنگ خیال نے اسے پسند کیا۔
  18. پرویزکریم
    پرویزکریم
    کوئی حالت بھی اب طاری نہیں ہے تو کیا یہ دل کی ناداری نہیں ہے
    1. لئیق احمد نے اسے پسند کیا۔
    2. لئیق احمد
      ‏اکتوبر 18, 2017 10:45 صبح
  19. ربیع م
    ربیع م
    ﴿ادعوا رَبَّكُم تَضَرُّعًا وَخُفيَةً إِنَّهُ لا يُحِبُّ المُعتَدينَ﴾ [الأعراف: ٥٥]
    1. محمد عدنان اکبری نقیبی نے اسے پسند کیا۔
    2. محمد عدنان اکبری نقیبی
      محمد عدنان اکبری نقیبی
      بھائی آپ سے ایک درخواست ہے کہ قرآنی آیات بمعہ ترجمہ پیش کیا کریں ۔آپ کا آیات پیش کرنے کا مقصد واضع ہو اور ہم محفلین کو بھی درس قرآن ملے۔
      ‏اکتوبر 18, 2017 8:23 صبح
      ربیع م نے اسے پسند کیا۔
    3. ربیع م
      ربیع م
      اپنے رب کو گڑگڑا کر اور خفیہ طور پر پکارو، بے شک وہ حد سے بڑھنے والوں سے محبت نہیں کرتا۔
      ‏اکتوبر 18, 2017 9:07 صبح
      محمد عدنان اکبری نقیبی نے اسے پسند کیا۔
    4. محمد عدنان اکبری نقیبی
      ‏اکتوبر 18, 2017 9:08 صبح
      ربیع م نے اسے پسند کیا۔
  20. سید عمران
    سید عمران
    آج سرورق پر شعر و شاعری کے سوا کچھ نہیں!!!
    1. محمد عدنان اکبری نقیبی نے اسے پسند کیا۔