اردو محفل فورم

فلک شیر
فلک شیر
سبحان اللہ
صابرہ امین
صابرہ امین
خوش نصیب ہیں آپ کہ حال پوچھ لیا جاتا ہے ۔ ۔اب تو خیریت پوچھنے کا بھی زمانہ نہیں رہا!!
محمداحمد
محمداحمد
صابرہ امین ، بہت شکریہ!

آپ سنائیے کیسے مزاج ہیں اور کیا حال احوال ہیں؟ :)
صابرہ امین
صابرہ امین
جی الحمد للہ، محمداحمد بھائی! سب خیریت ہے۔ موسم کی چھیڑخانیاں جاری رہتی ہیں۔ اب طبیعت کافی بہتر ہے۔خیریت دریافت کرنے کا شکریہ۔ آپ سنائیے بھابھی بچے کیسے ہیں؟ کیسی گزر رہی ہے؟
Top