اللہ ہم تیرے سامنے نادم اور شرمسار کھڑے ہیں.سر جھکائے ہوئے،ہمیں اللہ جی تیری رحمت کی وسعت کا مکمل اندازہ نہیں لیکن اپنے گناہوں کی شدت سے آگاہ ہیں . اے پاک پروردگار ہم عاصیوں پر رحم کر،ہمارے صغیرہ کبیرہ گناہ معاف فرما آمین
ہم خطا کار ہیں ہماری خطائیں معاف کر دے. اے اللہ تو بس رحیم ہی رحیم ہے،کریم ہی کریم ہے،عفو ہی عفو ہے. اللہ جی مسلمان دنیا بھر میں زوال پذیر ہیں ان کی خطائیں معاف کر دے اور اسلام کو باوقار بنا دے.
آمین
اللہ جی ہمیں اپنے حبیب،
ﷺ
انکی آل اور انکے محبوں کے صدقے میں معاف کر دے.
یہ آخری دن دوزخ سے نجات کے ہیں جن میں نجات مانگنے والوں کو آتشِ دوزخ سے نجات ملتی ہے
اَلْحَمْدُلِلّٰه
آج ہماری شادی کی 16 ویں سالگرہ ہے۔آپ احباب سے دعاوں کی درخواست ہے کہ آپ سب ہمیشہ کی طرح ہمیں اپنی پرخلوص محبت بھری دعاوں سے نوازتے رہیں۔
جزاک اللہ خیرا اجر کثیرا