”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

محمد اسامہ سَرسَری نے 'گپ شپ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 27, 2013

  1. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,379
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    عید کی تیاریاں الحمد للہ مکمل ہیں. :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,030
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    الحمدللہ بالکل خیریت :)
     
  3. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,907
    ماہی احمد!! عید کے موقع پر کیا کیا مینیو ہو گا کینٹین میں؟؟ :D
     
  4. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,842
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    کینٹین کا ٹینڈر اب کس کے پاس ہے؟
     
  5. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    5,181
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    کس کو کہیں کہ 'چھوٹے! دو کپ چاہ لے کے آ!'؟

    (گھر پہ چھوٹے ٹوئنز بھائیوں کے لیے میرا یہ ڈائیلاگ مخصوص ہے. :D)
     
  6. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,752
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ نے کب کی بند کر دی
     
  7. عبد الرحمٰن

    عبد الرحمٰن محفلین

    مراسلے:
    2,623
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    پکوڑے ،اورایک کپ چائے کا آڈر لیا جائے۔۔یہاں کا عملہ اتنا کام چور کیوں ہے
     
  8. شاہد شاہنواز

    شاہد شاہنواز لائبریرین

    مراسلے:
    1,836
    جھنڈا:
    Pakistan
    عملے کو برا بھلا مت کہیں ورنہ عملہ آپ پہ حملہ کر دے گا۔
     
  9. عبد الرحمٰن

    عبد الرحمٰن محفلین

    مراسلے:
    2,623
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    عادی ہیں ایسے حملوں کے
     
  10. ام اویس

    ام اویس محفلین

    مراسلے:
    2,035
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    [​IMG]
    ہم یہاں سے گزر رہے تھے سوچا عملہ نہ جانے کہاں ہے اور بھائی عبد الرحمٰن کا دل پکوڑوں کے لیے مچل رہا ہے ۔
    لیجیے پکوڑے کھائیے اور چائے بھی لے لیجیے
    [​IMG]
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. ام اویس

    ام اویس محفلین

    مراسلے:
    2,035
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    [​IMG]

    ساتھ کچھ میٹھا بھی لے لیں جناب
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  12. ام اویس

    ام اویس محفلین

    مراسلے:
    2,035
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    لگتا ہے آپ محفل کی سالگرہ کی تقریبات کا بکھیڑا سمیٹتے سمیٹتے بہت تھک گئی ہیں اس لیے دوکپ چائے کی طلب ہے لیجیے
    یہ آپ کے لیے کڑک چائے
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 3
  13. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    5,181
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    دوسرا تو آپ کے لیے تھا! بیٹھئیے نا، مل کر پیتے ہیں! :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. نسیم زہرہ

    نسیم زہرہ محفلین

    مراسلے:
    156
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    زبردست
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    [​IMG]
    مینگو ملک شیک جس نے پینا آجائیں بھئی۔۔:)
     
    • زبردست زبردست × 2
  16. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    جس گلاس میں سب سے تھوڑا ہے وہ میرا ہے۔۔باقی اٹھا لیں۔۔:rollingonthefloor:
     
  17. یونس

    یونس محفلین

    مراسلے:
    309
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    کنٹین پورے دو سال آدھا مہینہ کس نے بند کروائے رکھی ؟
     
  18. ام اویس

    ام اویس محفلین

    مراسلے:
    2,035
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    شاید سب اپنا کھانا پانی گھر سےلاتے رہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. ام اویس

    ام اویس محفلین

    مراسلے:
    2,035
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    [​IMG]
    آجکل آم کا موسم عروج پر ہے اب تو گھر بیٹھے آم منگوائے جا سکتے ہیں ۔
    لیجئے چونسہ کا مزہ اٹھائیے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,379
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    [​IMG]
    لیں جی۔ سندھ سے آئی ہوئی کھَجّی تناول فرمائیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر