گُلِ یاسمیں
لائبریرین
اک پیار کا نغمہ ہے موجوں کی روانی ہے
یہ محسوسات و مشہودات و معلومات کیا شے ہیںاک پیار کا نغمہ ہے موجوں کی روانی ہے
نہیں، ہر ملک میں ایسا نہیں ہوتا۔ ہند و پاک میں تو سردیوں میں زیادہ پھل اور سبزیاں آتی ہیںویسے گرمی کے تو کیا ہی کہنے۔ اتنے مزے مزے کے پھل لے کر آتی ہے۔
لطف وہ "ارلی" نیند میں پائے ہیں کہ جی جانتا ہے۔
قربت دونوں کی خوب لکھی آپ نے یاز ۔کراچی میں تو بارش اور بجلی دو سوکنیں ہیں، کہ ایک حاضر دوسری غائب
فی الحال میکائیل کا آئی پیڈ ہے اور ہم ہیں تو ریٹنگ دینے کا ۔مزا اپنا ہےلطف وہ "ارلی" نیند میں پائے ہیں کہ جی جانتا ہے۔