گُلِ یاسمیں
لائبریرین
اک پیار کا نغمہ ہے موجوں کی روانی ہے
یہ محسوسات و مشہودات و معلومات کیا شے ہیںاک پیار کا نغمہ ہے موجوں کی روانی ہے
نہیں، ہر ملک میں ایسا نہیں ہوتا۔ ہند و پاک میں تو سردیوں میں زیادہ پھل اور سبزیاں آتی ہیںویسے گرمی کے تو کیا ہی کہنے۔ اتنے مزے مزے کے پھل لے کر آتی ہے۔
لطف وہ "ارلی" نیند میں پائے ہیں کہ جی جانتا ہے۔