یاز

محفلین
میں آپ کی بات مان تو لوں، لیکن کیا کیجے کہ آم، تربوز، خربوزہ، گرما و جامن وغیرہ تو گرمیوں میں ہی آتے ہیں۔
 

سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔20

گل کو بھی۔ نیند آگئی اور پھر ہمارا فون بھی دغا دے گیا
ساڑھے تین بجے کے بعد بھی آنکھ مچولی جاری رہی بجلی کی
 
Top