اک پیار کا نغمہ ہے موجوں کی روانی ہے
سیما علی لائبریرین گذشتہ روز بوقت 10:25 شام #53,222 گُلِ یاسمیں نے کہا: اک پیار کا نغمہ ہے موجوں کی روانی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ محسوسات و مشہودات و معلومات کیا شے ہیں تماشہ دیکھنے والوں کے دم سے سب تماشے ہیں
گُلِ یاسمیں نے کہا: اک پیار کا نغمہ ہے موجوں کی روانی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ محسوسات و مشہودات و معلومات کیا شے ہیں تماشہ دیکھنے والوں کے دم سے سب تماشے ہیں
سیما علی لائبریرین گذشتہ روز بوقت 10:26 شام #53,224 ہمارے میکائیل کا حال برا ہے گرمی سے اور لایئے روٹھی محبوبہ کی طر ح غائب ہے
سیما علی لائبریرین گذشتہ روز بوقت 10:27 شام #53,225 یہ محسوسات و مشہودات و معلومات کیا شے ہیں تماشہ دیکھنے والوں کے دم سے سب تماشے ہیں
گُلِ یاسمیں لائبریرین گذشتہ روز بوقت 10:28 شام #53,226 ویسے گرمی کے تو کیا ہی کہنے۔ اتنے مزے مزے کے پھل لے کر آتی ہے۔